DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Assistant commissioner closes down White house Marquee in Bewal while wedding party was taking place due to Coronavirus ordnance

بیول میں وائٹ ہاوس مارکی نامی شادی ہال کو سیل کر دیا گیا

بیول (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر شادی ہالوں پر لگائی جانے والی پابندی کی خلاف ورزی کرنے پراسسٹنٹ کمشنر گوجرخان حرا رضوان نے بیول میں وائٹ ہاوس مارکی نامی شادی ہال کو سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بیول کے مطابق شادی ہال میں ولیمہ کی تقریب جاری تھی کہ اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان نے چھاپہ مار کر سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر پچاس ہزار روپے جرمانہ کیا اور شادی ہال کو پانچ اپریل تک کے لئے سیل کر دیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button