DailyNews

London; Wedding of Waqas son of Mirza Saeed of village Manjotha, Bewal celebrated in Slough

لاو میں مقیم منجوٹھہ کے رہائشی مرزا سعید کے بیٹے وقاص کی دعوت ولیمہ کی تقریبات سلاو میں منعقد ہوئی

سلاو(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) سلاو میں مقیم منجوٹھہ کے رہائشی مرزا سعید کے بیٹے کی شادی گزشتہ روز سلاو میں انجام پائی ۔ مرزا وقاص کی دعوت ولیمہ کی تقریبات سلاو ویکسم کے شادی ہال میں منعقد ہوئی جس مرزا سعید کے عزیزو اقارب اور دوستوں کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور دولہا مرزا وقاص کو شادی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button