DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Raja Mazhar Hussain passed away in village Sarot, union council Dhakali as social and political personalities attend namaz e janaza

راجہ مظہرحسین وفات پا گئے ان کی نمازئے جنازہ ان کے آبائی گاؤں سروٹ میں ادا کیا گیا

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ٖڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق چیئرمین یوسی دکھالی راجہ شوکت حسین کے بھائی راجہ مظہرحسین وفات پا گئے ان کی نمازئے جنازہ ان کے آبائی گاؤں سروٹ میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں قائد حز ب اختلاف سینٹ سنیٹر راجہ محمد ظفر الحق،مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ ارشد محمود،مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی،سابق چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین، مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت تنویر ناز بھٹی،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر رفاقت جنجوعہ،مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ سخاوت ایڈوکیٹ، معروف معالج ڈاکٹر سجاد جنجوعہ،سابق چیئرمین یوسی بیور راجہ فیاض امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ، معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد القدوس عباسی،پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ کے صدر خورشید احمد ستی، سٹی صدر راجہ وحید احمد خان،صدر مسلم لیگ ن یوسی بیور راجہ نذاکت حسین،راجہ احمد صغیر آف مٹور،سابق وائس چیئرمین یوسی دکھالی عبد الحمید مغل،راجہ مظہر آف دکھالی، راجہ عمران اللہ آف مٹور، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے عاصی جنجوعہ،مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی ملک منیر اعوان،سید نجم الحسن نقوی،صحافی ملک عامر محمود،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، جنرل سیکرٹر ی حاجی اصغر حسین کیانی،ایڈیشنل جنرل سیکرٹر ی پر یس کلب کہوٹہ کبیر احمدجنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی ہے۔

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ٖڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ڈاکٹر محمد عارف قریشی کے بھتیجے کی وفات پر سنیٹر راجہ محمد ظفر الحق،راجہ ارشد محموداور دیگر کا اظہار تعزیت۔مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی کے جوانسالہ بھتیجے کی وفات پر قائد حز ب اختلاف سینٹ سنیٹر راجہ محمد ظفر الحق،مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ ارشد محمود،سابق چیئرمین چوہدری صداقت حسین،سابق چیئرمین یوسی بیور راجہ فیاض امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت تنویر ناز بھٹی،پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ کے صدر خورشید احمد ستی، سٹی صدر راجہ وحید احمد خان،مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی ملک منیر اعوان،صدر مسلم لیگ ن یوسی بیور راجہ نذاکت حسین،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر رفاقت جنجوعہ،صحافی ملک عامر محمود،یوتھ ونگ کے عاصی جنجوعہ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹر ی پر یس کلب کہوٹہ کبیر احمدجنجوعہ نے فاتحہ خوانی کی اور ان کے سے دلی تعزیت کی۔

سردار فیصل مجید بسلسلہ روز گار بیرون ملک کا چلا گیا

Sardar Faisal Majid departs for work abroad

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ٖڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پی ٹی آئی کے نوجوان رہنماء سردار ارشد مجیدکا چھوٹا بھائی سردار فیصل مجید بسلسلہ روز گار بیرون ملک کا چلا گیا گذشتہ روز ان کوان کے بڑھے بھائیوں پی ٹی آئی کے نوجوان رہنماء سردار ارشد مجید، سردار یاسر مجید اور سردار فیصل مجیدکے دیگر دوستوں نے ان کو نیور اہر پورٹ اسلام آباد پر الوداع کیااس موقع پی ٹی آئی کے نوجوان رہنماء سردار ارشد مجید، سردار یاسر مجید اور ان کے دیگر دوستوں نے سردار فیصل مجید کی کامیابی کے دعا کی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button