DailyNews

Manchester, UK; Urs Mubarak held at New Madina Masjid Bolton under the guidance of Saibzada Sain Rizwan Farooq

حضرت گودڑی بادشاہ ؒ کے سالانہ عرس مبارک کی پر وقار محفل نیومدینہ مسجد بولٹن میں منعقد کی گی

بولٹن:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سجاد ہ نشین صاحبزادہ حافظ ساہیں رضوان فاروق کی سر پر ستی میں شہنشاہ حضرت گودڑی بادشاہ ؒ کا سالانہ عرس مبارک کی پر وقار محفل۔ علمائے دین، ثناء خوان مصطفیﷺ اور سینکڑوں کی تعداد میں عقیدت مند وں نے شر کت کی۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روزقبل سجاد ہ نشین صاحبزادہ حافظ ساہیں رضوان فاروق صدر مشائخ کونسل یو کے کی سر پر ستی میں شہنشاہ حضرت گودڑی بادشاہ ؒ کے سالانہ عرس مبارک کی پر وقار محفل نیومدینہ مسجد بولٹن میں منعقد کی گی جس میں علمائے دین، ثناء خوان مصطفیﷺ اور سینکڑوں کی تعداد میں عقیدت مند وں نے شر کت کی اس موقع پر مقرر نین نے اپنے خطاب میں کہا کہ دنیا اور آخرت کی کامیابی اللہ پاک نے دین میں رکھی ہے اللہ اور اس کے رسول اللہ ﷺکے بتائے ہوئے راستے پر عمل درآمد پر کے ہی دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے انہوں نے کہا کہ اولیائے کرام اللہ پاک کی برگیذیزہ ہستیاں ہیں جن کی زندگی کا ایک ایک لمحہ اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی رضاء میں گزرہ ہے آخر میں تمام عالم اسلام کے لیے دعا کی گئی اور شر کائے محفل میں لنگر تقسیم کیا گیا۔

Show More

Related Articles

2 Comments

  1. Police is aware of the whereabouts of these dakoos. Police is with them so sad , Punjab Police should be reformed as most of them are fully corrupt.

  2. SAQIB AQEEL ISS 100% RIGHT BOUT THE POLICE I HVE EMAILED THE POLICE IN CHARGE OF MANDRA AREA AND ALSO THE MINISTER IN CHARGE OF POLICE BUT GUESS WHAT GET READY NO REPLY FROM ANY SIDE PEOPLE ARE GOING TO KILLED THE ROUTE FROM THE AIRPORT FAMILY ARE GET THERE LIVE EARNINGS TAKEN OF THEM IN IN A BLINK OF AN EYES LID.
    AND THAT WILL STOP WITH SUMMER COMING UP THIS IS ARE GOING TO TO GET BUSY, NOT JUST US THE TRAVELLERS…
    THE POLICE TO THEY TEND TO DRESS BACK IN UNIFORM AND STOPPING TRAFFIC ETC.. MAY ALLAG MIGHTY KEEP YOU FROM THESE THESE IDIOT’S what the police force needs a good kick up there backside…….

Back to top button
Close