DailyNewsHeadline

London; UK weather: Storm Jorge to hit UK on the weekend

برطانیہ میں ایک ماہ میں تیسرا موسمی طوفان ٹکرائے گا جسے جارج کا نام دیا گیا

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) برطانیہ میں ایک ماہ میں تیسرا موسمی طوفان ٹکرائے گا جسے جارج کا نام دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کیارا اور ڈینس کے بعد جارج طوفان سیلاب، طوفانی ہوائیں لائے گا، جارج طوفان میں 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ رپورٹ کے مطابق سیلانی پانی سے پہلے ہی برطانیہ کی متعدد علاقے متاثر ہیں، جارج طوفان میں 80 ملی لیٹر بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے طوفان کے پیش نظر یلو وارننگ جاری کر دی ہے، جارج طوفان سے ساحلی علاقے زیادہ متاثر ہوں گے۔

London; Flood-hit communities will face further heavy rain and strong winds as Storm Jorge makes its way across the UK over the weekend.

Parts of Wales and northern England could see between 60 to 80mm of rain on Friday as the storm hits the UK, the Met Office warned.

Strong winds are then forecast for much of England, Wales and Northern Ireland on Saturday, reaching 70mph in coastal areas and up to 60mph inland.

Show More

Related Articles

Back to top button