DailyNewsKahuta

Kahuta; Wedding of Malik Abdul Wahab celebrated at Gilana marriage hall

ملک عبد الوہاب رشتہ ازواج میں منسلک ہو گے ان کی شادی کی دعوت ولیمہ کی تقریب گیلانہ میر ج ہال منعقدہوئی

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ۔۔۔۔
سابق کونسلر حاجی ملک عبد الرؤف کے صاحبزادے اور ملک عبدا لقیوم کا بھائی ملک عبد الوہاب رشتہ ازواج میں منسلک ہو گے ان کی شادی کی دعوت ولیمہ کی تقریب گیلانہ میر ج ہال منعقدہوئی جس میں سابق ممبر ضلع کونسل راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ، صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، صدر پوٹھوار ویلفئیرٹرسٹ حاجی ملک منیر اعوان، جماعت اسلامی کے صوبائی امیر ڈاکٹر طارق سلیم،اشتیاق عاصی صدر آل ٹریڈ یونین، ملک عبد الباسط صدر تنظیم الاعوان اسلام آباد، سابق چیئرمین یونین کونسل دوبیرن راجہ ظفر اقبال بگہاروی،سابق چیئرمین ایم سی کہوٹہ راجہ ظہور اکبر، وائس چیئرمین ملک غلام مر تضیٰ، سابق ممبران ایم سی کہوٹہ راجہ وحید احمد خان، قاضی عبدالقیوم، قاضی اخلاق کھٹٹر، SHOسردار ذوالفقار احمد، راجہ رفیع، قاری شیخ صدیق، صدر یوتھ ونگ رفاقت جنجوعہ،راجہ معراج ملک زبیر،سر پرست اعلیٰ پریس کلب کہوٹہ سعید افضل چوہان، جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ اصغر حسین کیانی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ،ممبران پریس کلب کہوٹہ احتشام کیانی، راجہ شاہد اجمل،راجہ عثمان ضمیر، راجہ رومان سعید سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

شاہد خاقان عباسی اور راجہ محمد علی نے اس علاقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائے ہیں

Development of Shahid Khaqan Abbassi and Raja M Ali praised

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ۔۔۔۔
مسلم لیگ حلقہ حلقہ پی پی سیون کے رہنماء سابق ممبر ضلع کونسل راجہ ندیم احمد اور مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ علی اصغر نے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر جنجوعہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں الیکشن مہم میں بڑھے بڑھے دعوئے کرنے اپنی ناقص کارکردگی پر پردے ڈالنے کی ناکام کوشش کرر ہے ہیں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف ہی پاکستان کے اصل لیڈر ہیں جہنوں نے ایٹمی دھماکے کیے دہشت گردی ختم کی اندھیرے ختم کر کے روشنی پھیلائی چیئر مین مسلم لیگ ن راجہ ظفرالحق پاکستان نہیں عالم اسلام کے لیڈر ہیں انھوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی اور راجہ محمد علی نے اس علاقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائے ہیں مسلم لیگ کو تقسیم کرنے والوں نے صرف مفادات حاصل کیے عوام نے اب فیصلہ کر لیا ہے وہ اب کسی کی باتوں میں نہیں آہیں گئے اور اپنا ووٹ مسلم لیگ ن کو دیں گئے انشاء اللہ آنے والی حکومت پاکستان مسلم لیگ ن کی ہو گئی۔

Show More

Related Articles

One Comment

Back to top button