DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Dua e Chelum observed for late Haji M Arif Chishti in Dhok Bangyal

حاجی محمد عارف چشتی(مرحوم) کی دعائے چہلم کی تقریب ڈھوک بنگیال چوآ خالصہ میں منعقد ہوئی۔

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
حاجی محمد عارف چشتی(مرحوم) کی دعائے چہلم کی تقریب ڈھوک بنگیال چوآ خالصہ میں منعقد ہوئی۔
صوبیدار میجر محمد الیاس راجہ، ڈاکٹر ربنواز راجہ کے والد محترم اور داؤد اکبر راجہ کے سسر حاجی محمد عارف چشتی(مرحوم) کی دعائے چہلم کی تقریب ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمان، ایم پی اے راجہ محمد صغیر، سابق ایم پی اے راجہ محمد علی اور شوکت محمود بھٹی، راجہ محمد ظفریف، ملک سہیل اشرف، چوہدری اشتیاق، چوہدری غالب حسین، ایس ایس پی اشفاق مغل، نائب تحصیلدار اشفاق چوہدری، چوہدری توقیر اسلم، عبدالجبار بھٹی، چوہدری صداقت حسین، سید راحت حسین شاہ، تنویر ناز بھٹی، نمبردار اسد عزیز، کرنل(ر) خورشید اکبر راجہ، چوہدری ایاز گجر، ڈاکٹر انصر، ٹھیکدار بشارت، اکرام الحق قریشی، احسان الحق قریشی، ملک اشفاق، اصغر کیانی، ماسٹر یامین راجہ، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

معروف حسین بخاری(مرحوم) کی دعائے چہلم کی تقریب بھلاکھر میں منعقد ہوئی۔

Dua e Chelum observed for late Hussain Bukhari in Balakhar

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
معروف حسین بخاری(مرحوم) کی دعائے چہلم کی تقریب بھلاکھر میں منعقد ہوئی۔
صوبیدار عبدالرؤف بھٹی، محفوظ بھٹی، زروف بھٹی، قدوس بھٹی کے بھائی معروف حسین بخاری(مرحوم) کی دعائے چہلم کی تقریب ڈھوک بھٹیاں بھلاکھر میں منعقد ہوئی۔ نقابت کے فرائض مولانا محمد سجیل نے سرانجام دیے۔ نعت رسول مقبولﷺ کا ہدیہ نوید چشتی نے پیش کیا جبکہ خصوصی نعت احسان الحق چشتی نے پیش کیا۔ خصوصی خطاب اور اجتماعی دعا عالمِ دین مولانا محمد اقبال قریشی نے کرائی۔ تقریب میں چوہدری عبدالغفار، چیئرمین راجہ ندیم احمد، چیئرمین صفدر کیانی، ارشد محمود بھٹی، گرداور چوہدری عبدالقدوس، پٹواری بابر راجہ، راجہ عبدالمجید، عثمان شاہد، چوہدری حفیظ، غلام مصطفی بٹ، طاہر انور، ماسٹر طارق،سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تعزیت

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
چیئرمین چوہدری صداقت حسین، چوہدری بشارت حسین، حاجی غالب حسین، راجہ علی اختر، چوہدری طاہر، ڈاکٹر ربنواز، آصف چوہدری نے ماسٹر ملک محمد اشفاق کے بہنوئی محبوب حسین بھٹی(مرحوم) کی وفات پہر ان کی رہائش گاہ پر جا کر دلی اظہار تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button