DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Dua e Chelum observed for late wife of Professor dr Aziz Ahmed Hashmi in Pind Bainso (See video report)

پروفیسر ڈاکٹر عزیز احمد ہاشمی کی زوجہ محترمہ مرحومہ کی دعائے چہلم کی تقریب پنڈبینسو میں منعقد ہوئی

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
سابق چیئرمین انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر عزیز احمد ہاشمی کی زوجہ محترمہ اور ارشد عزیز ہاشمی کی والدہ محترمہ کی دعائے چہلم کی تقریب پنڈبینسو باب بنو ہاشم محلہ ہاشمیہ میں منعقد ہوئی۔ نقابت کے فرائض حافظ خالد محمود نقشبندی نے سرانجام دیے۔ خصوصی نعت عقیل عابد وارثی نے پیش کی۔ تقریب سے مولانا محمد اقبال قریشی نے خطاب کیا جبکہ خصوصی خطاب ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمان نے کیا۔ تقریب میں جنرل(ر) وقار احمد، چیئرمین انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی ڈاکٹر غلام دستگیر، جج ارشد ملک، ایڈیشنل آئی جی موٹروے پولیس جمیل احمد ہاشمی، تحریک انصاف کے رہنما ہارون احمد کمال ہاشمی، سابق ڈائریکٹر ایجوکیشن راجہ محمد ازرم اور ملک غلام رسول، کرنل(ر) طارق، محمد داؤد، راجہ فتح خان سیکرٹری انجمن فیض السلام، احمد علی شاہ، انضمام محمد، قاضی ظہور، امتیاز قریشی، فیصل فائق، بابو عمران قریشی، ملک ثمر ایڈووکیٹ، ملک امجد ایڈووکیٹ، حاجی سردار صلاح الدین، اکرام الحق قریشی، احسان الحق قریشی، قاضی مظہر، قدیر ہاشمی، اصغر کیانی، ارشد بھٹی، راجہ نواز، راجہ اصغر، کیپٹن حق نواز، قاضی،محمد رشید، قاضی عتیق احمد قریشی، طاہر ہاشمی، پروفیسر عبدالشکور، مسعود انجم قریشی، غلام نبی بٹ، طارق محمود، زاہد اکبر، صوبیدار ریاض، صوبیدار نذیر، آفیسرز، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

Show More

Related Articles

Back to top button