AJKDailyNews

Chakswari, AJK; New head teachers congratulated at their appointments at Painam, Batli Dadyal and high school Painam.

نویداشرف کوصدرمعلم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پنیام محمدسلیم کوصدرمعلم گورنمنٹ ہائی سکول بٹلی ڈڈیال اورمحمدشاہدحنیف کوسینئرمعلم گورنمنٹ ہائی سکول پنیام تر قیاب ہونے پردلی مبار کباد

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) حاجی اخلاق احمددانش (ر) صدر معلم قائداساتذہ چودھری مہربان علی راجہ شہباز خان راجہ سہیل کیانی چودھری محمدیاسین نگیال اللہ دتہ بسمل محمداکر م چیمہ اسدعلی احسا م احمددانش نے نوجوان ماہرین تعلیم حافظ نویداشرف کوصدرمعلم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پنیام محمدسلیم کوصدرمعلم گورنمنٹ ہائی سکول بٹلی ڈڈیال اورمحمدشاہدحنیف کوسینئرمعلم گورنمنٹ ہائی سکول پنیام تر قیاب ہونے پردلی مبار کباد پیش کی ہے اور ان کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیاہے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)تحریک انصاف کشمیر کے مرکزی رہنما سابق امید وار اسمبلی حلقہ نمبر دو چکسواری اسلام گڑھ چودھری محبوب اصغر نے کہا کہ 6فروری کو وزیر عظم پاکستان عمران خا ن کی میرپور آمد کے موقع پر تاریخ ساز استقبال کیا جا ئے گا جس کے لئے حلقہ نمبر دو چکسواری اسلام گڑھ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے تمام کارکنان استقبال کے لئے تیاریاں کر رہے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خا ن میرپور کے جلسے میں ضلع میرپور کے لوگوں کے لئے اہم اعلان کرینگے جس سے میرپور کے لوگوں کی قسمت بدل جائے گی انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف آ زاد کشمیر کے صدر وسابق وزیر اعظم بیر سٹر سلطان محمود چودھری کی دعوت پر پہلی مرتبہ میرپور میں تشریف لا رہے ہیں بیر سٹر سلطان محمود چودھری کی قیادت میں ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا ۔

چکسواری (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) پاکستان پیپلز پارٹی آ زادکشمیر کے بانی رکن و ممبر سینٹرل ایگز یکٹو راجہ محمد زمان آل جموں و کشمیر مسلم کانفر نس کے مرکزی سالار اعلیٰ حاجی ذوالفقار علی خا ن مسلم کانفر نس ضلع میرپور کے نائب صدر حاجی عبدالجبار مسلم لیگ ن یوتھ برطا نیہ کے مرکزی سینئر نائب صدر راجہ فیاض خا ن مسلم لیگ ن حلقہ نمبر دو چکسواری اسلام گڑھ کے سیکرٹری جنرل عظیم رحمت نے اپنے مشترکہ پیغام میں سابق ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر کاکڑہ ٹاؤن محمد زبیر کی خوشدامن کی وفات پر دلی دکھ ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا ئے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی

Show More

Related Articles

Back to top button