DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Abdul Khaliq passed away in village Grid station

معروف سیاسی و کاروباری شخصیات مختار احمد قریشی، نثار احمد قریشی اور وقار احمد قریشی کے والد محتر م عبد الخالق وفات پا گئے

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
معروف سیاسی و کاروباری شخصیات مختار احمد قریشی، نثار احمد قریشی اور وقار احمد قریشی کے والد محتر م عبد الخالق وفات پا گئے مر حوم کی نمازے جنازہ گریڈ اسٹیشن کے مقام پر ادا کیا گیا ان کی نمازے جنازہ خطہ پوٹھوار کی معروف روحانی شخصیت ساہیں محسن فقیرسجادہ نشین کلیام شریف نے پڑھائی جبکہ نمازے جنازہ میں سجادہ نشین دربار عالیہ منید شریف ساہیں زاہد محبوب صابری، صدر اہلیسنت جماعت مولانا ادریس ہاشمی، پیر سید عامر حسین شاہ کاظمی، مولانا عبد المجید نقشبندی، مولانا حافظ صغیر احمد قادری، معروف لیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی،ملک منیر اعوان، سابق ممبران ایم سی کہوٹہ آصف ربانی قریشی، عبد الحمید قریشی، مظہر اقبال بھٹی، ماسٹر محمد نوازقریشی سمیت ہزاروں افراد شریک ہیں۔

سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کو ملک کی خدمت کر نے کے جرم جیل ڈالاہواہے

Former prime minister Shahid Khaqan Abbasi jailed for serving the country, Raja Jalil

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کی سیاسی شخصیت سابق کونسلر راجہ جلیل آف لونہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کو ملک کی خدمت کر نے کے جرم جیل ڈالاہواہے فرزند کوہسار شاہد خاقان عباسی کو احتساب کے نام پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے انشاء اللہ جلد شیر پاکستان شاہد خاقان عباسی عوام کے درمیان موجود ہوں گئے انہوں نے کہا کہ ہمارے قاہد حق بات پر ڈٹے ہوئے انہوں نے صاف لفظو ں میں کہا ہوا ہے جس جرم میں مجھے جیل ڈالا ہوا ہے اسے ثابت کیا جائے جا معافی مانگی جائے سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کا ببر شیر ہیں اور مسلم لیگ ن کا قیمتی سر مایہ ہیں وہ ایک دبنگ لیڈر ہیں جن کو حقیقی جمہوریت کا سپاہی کہا جاتا ہے انہوں نے کہا ہم اپنے قائد سے ہر تاریخ پر ملنے جاتے ہیں ان کے حوصلے پہلے سے بھی بلند ہیں ہم کل بھی اپنے قائد کے ساتھ تھے آج مشکل دور میں بھی ان کے ساتھ اور انشاء اللہ آنے والے کل میں بھی ان کے ساتھ ہو نگے۔

چوآخالصہ موہڑہ ہیراں والے راجہ نثار احمدرشتہ ازواج میں منسلک ہو گے

Wedding of Raja Nisar celebrated in Morra Heeran

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
چوآخالصہ موہڑہ ہیراں والے راجہ نثار احمدرشتہ ازواج میں منسلک ہو گے۔یوسی چوآخالصہ موہڑہ ہیراں نثار مووی میکر یو کے اور نثار مووی میکر دوبیرن کلاں والے راجہ نثار احمدرشتہ ازواج میں منسلک ہو گے ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں مسلم لیگ ن دی لائنز گروپ تحصیل کلر سیداں کے صدر معروف مسلم لیگی رہنماء تنویر ناز بھٹی، مشہور کاروباری سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری غلام حسین،چوہدری طالب حسین یو کے،چوہدری خالد حسین یوکے،معروف ٹرانسپورٹر غلام حسین، سابق کونسلر راجہ محمد عباس، راجہ ابرار،انصر بھٹی، صوبیدار محمد رمضان، راجہ مجتبیٰ سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔

تحصیل کہوٹہ کی عوام سے سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جا ئے

Public in Khuta are being mistreated, Raja Imran Sattar Janjua

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
حلقہ پی پی سیون کی نوجوان سیاسی سماجی شخصیت “فخرئے کہوٹہ”معروف قانون دان راجہ عمران ستار جنجوعہ نے پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا کو انٹر ویو د یتے ہوئے کہا کہ تحصیل کہوٹہ کی عوام سے سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جا ئے کہوٹہ میں موجود دو بڑھے اداروں کے آر ایل اور کروٹ پاور پروجیکٹ میں مقامی افراد کو نظر انداز کر نا کہوٹہ کی عوام کے ساتھ بڑھی زیادتی ہے انہوں نے کہا صحت اور تعلیم کے حوالے سے بھی تحصیل کہوٹہ کی عوام کو کوئی سہولت میسر نہیں ہے کئی کنال پر مشتمل وہ ہسپتال میں عوام کوکوئی سہولیت میسر نہیں ہے جب بھی مریض کو ہسپتال میں لایا جاتا ہے تو گیٹ پر سی جواب ملتا ہے کہ اس کو پنڈی لے جاہیں تحصیل کہوٹہ میں بے شمار سیاسی شخصیات گزری ہیں اور بے شمارابھی بھی اپنی اپنی جماعت میں اعلیٰ عہدے رکھتے ہیں مگر اپنے علاقے اور عوام کے بارے میں بلکل نہیں سوچتے انہوں نے کہا اب وقت آ گیا ہے عوام کو اپنے آپ میں تبدیلی لانا ہو گئی جب عوام کی سوچ میں تبدیلی آگئی اور پھر حقیقی معنوں میں تبدیلی آئے گئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button