DailyNewsHeadline

London; Pir Syed Mohammad Shabeer Ali Shah Gillani arrives in UK for two month tour

معروف روحانی شخصیت پیر سید محمد شبیر علی شاہ گیلانی مجددی دو ماہ کے تبلیغی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ) آستانہ عالیہ چورہ شریف کے سجادہ نشین اور برصغیر کی معروف روحانی شخصیت پیر سید محمد شبیر علی شاہ گیلانی مجددی دو ماہ کے تبلیغی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔ وہ اپنے قیام کے دوران برطانیہ کے مختلف شہروں کا دورہ کریں گے، جہاں منعقد ہونے والی مذہبی تقریبات میں خصوصی شرکت کریں گے۔ ان کی برطانیہ آمد کے سلسلے میں پہلی تقریب اتوار2فروری کو جامعہ حیدریہ راچڈیل میں منعقد ہوگی۔

London; Pir Syed Mohammad Shabeer Ali Shah Gillani of Astana Aliya Chura Shareef, Attock, has arrived in UK for two month tour

Show More

Related Articles

Back to top button