DailyNews

Rawalpindi; Parking and other facilities for special people in Rawal Park start today

راول پارک میں خصوصی افراد کیلئے پارکنگ و دیگر سہولتیں آج سے شروع

راولپنڈی (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام )پی ایچ اے نے راول پارک میں خصوصی افراد اور نابینا افراد کیلئے الگ داخلی راستہ، الگ باتھ روم ،ٹف ٹائلز اور الگ پارکنگ بنا دی ہے ، یہ کام چیئرمین پی ایچ اے آصف محمود کی ہدایت پر مکمل کیا گیا ہے ، جس کا افتتاح آج ہفتہ کوراول پارک میں ہوگا اور اسی سلسلے میں پی ایچ اے راولپنڈی اور خصوصی افراد کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ آج دن بارہ بجے ہو گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button