DailyNewsKallar Syedan

Nala Musalmana; Free medical camp to be set up at Barakat memorial hospital in Morra Hasnal on 26th January

کاروانِ فلاح ٹرسٹ کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ریشم برکت میموریل ہسپتال موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں میں مورخہ26جنوری بروز اتوار کو ہو رہا ہے

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،ارسلان بھٹی)
کاروانِ فلاح ٹرسٹ کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ریشم برکت میموریل ہسپتال موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں میں مورخہ26جنوری بروز اتوار کو ہو رہا ہے جس میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز فری چیک اپ کریں گے اور مریضوں کو ادویات بالکل فری دی جائیں گی۔ میڈیکل کیمپ میں صبح نو بجے سے11بجے تک مریضوں کی رجسٹریشن ہو گی جس کے بعد دن دو بجے تک رجسٹرڈ مریضوں کا چیک اپ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button