DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Ch M Gulbahar passed away in UK buried in his native village Dhok Lass, Islam purra jabber

چوہدری محمد گلبہار انگلینڈ میں انتقال کر گئے گزشتہ روز پاکستان ان کے آبائی گاؤں ڈہوک لس میں سپردخاک کر دیا گیا

جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام)ڈہوک لس چوہدری محمد تاج مرحوم کے بھائی چوہدری محمد آصف کے تایا چوہدری محمد گلبہار انگلینڈ میں انتقال کر گئے جن کا جسد خاکی گزشتہ روز پاکستان ان کے آبائی گاؤں ڈہوک لس میں لایا گیا دن تین بجے نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا جبکہ نما ز جنازہ میں راجہ خرم پرویز،چوہدری محمد اشتیاق،راجہ عبدالجبار بھٹی،چوہدری محمد خطیب گولین،ٹھیکیدار ناصر،ٹھیکیدار حاجی ریاست،حاجی محمود بھٹی،ماسٹر سلمان،شوکت عزیز،ملک فاروق،ماسٹر ساجد بورگیاں،ڈاکٹر محمد شعیب،چیئرمین اسلم،راجہ فیا ض بلیام،چوہدری مشتا ق،چوہدری سلمان،حسنین کالا،چوہدری مظہر،ناصر بٹ،حاجی قیوم عدیل ذیب،چوہدری اشفاق ڈہوک شیرو اور مقامی صحافی شیخ محمد اخلاق سمیت ہر طبقہ فکر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی،

Show More

Related Articles

Back to top button