AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Agriculture Minister Chaudhry Masood Khalid listens to public complaints in 7 unions in the Rest House and assured them to be resolved.

وزیر زراعت چوہدری مسعود خالد نے ریسٹ ہاؤس میں 7یونین کو نسلوں اور شہر سے لوگوں کے مسائل سنئے اور ان کو حل کرانے کی یقین دہانی

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام,وقار احمد) آزادکشمیر میں سرکاری ادارہ جات کو آزادنہ، منصفانہ اور بغیر کسی دباؤ کے عوام کے کام کاج کرنے کی ڈگری پر ڈال دیا گیا ہے آزادکشمیر کے عوام کے حقوق کا تحفظ کرنا میری ذمہ داری جس کو پورا کرنے کی ہرممکن کوشش کررہا ہوں ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز وزیر زراعت چوہدری مسعود خالد نے ریسٹ ہاؤس میں 7یونین کو نسلوں اور شہر سے لوگوں کے مسائل سنئے اور ان کو حل کرانے کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر انہوں مختلف وفد سے ملاقات کرتے ہو کہا کہ ہم بہت تمام یونین کو نسلوں میں جنتے بھی دیگر مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار اداکرنے کا وعدہ کیا انہوں کہا ہم نے سٹرکوں کو کافی حد تک کام کئے ہے جو اب دیگر مسائل کو حل کر نے کی کوشش کریں گے وزیرزراعت نے کہا کہ میں کو شش کریں گے کہ ساتوں یونین کو نسلوں میں حاص جو چھوٹی لنک روڑ ہیں ان کو پختہ کیا جائے گا تاکہ ان لوگوں کے مسائل حل کو جن کو لنک روڑوں کی وجہ سے پیش آتے ہے انہوں نے کہا ہماری کو شش ہے جنتے ادارے ہیں کو کام کرنے چاہے بعد میں وزیر زراعت چوہدری مسعودخالد نے عبدالغفور چغتائی کے بیٹے عمران چغتائی سے ملاقات جو گزشتہ روز برطانیہ سے اپنے گھر آئے تھے ان کے ہمراہ مشتاق چغتائی بھی موجودتھے

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام,وقار احمد) موجود پاکستان وزیراعظم عمران کی قیادت میں ایک ہے انشاء اللہ ترقی کریں گااور بہت چور اور ڈاکواپنے انجام کو پہنچے گئے ان خیالات کا اظہار الحاج چوہدری امیر زمان حنفی نے گزشتہ پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے کارکنوں خطاب کرتے ہو کہا کہ موجود حوحکومت بہت عوام کو ریلف ملے گا انہوں نے کہا جو وزیراعظم پاکستان پر تنقد کرتے ہیں پہلے وہ اپنی حکومت کی کارگردگی کودیکھے اور پھر بات انہوں مسلم لیگ ن کی ساری قیادت برطانیہ میں ہے پی پی پی کو اتنے پتہ نہیں کہ وہ کیا کر رہی ہے الحاج امیر زمان حنفی نے کہا کہ پی ٹی ئی کی قیادت میں بہت جلد آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری قیادت میں ایک ہیں بہت جلد آزاد کشمیر کے وزیر اعظم ہو ں گئے

Show More

Related Articles

Back to top button