DailyNewsHeadline

Rawalpindi; DSP Islamabad Safdar Hussain of village Takal, Choa Khalsa retires after 42 years of service in police department

اسلام آباد پولیس کے ڈی ایس پی صفدر حسین 42سالہ مدت ملازمت پوری کرنے پر ریٹائرڈ ہو گئے

کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام,اکرام الحق قریشی) اسلام آباد پولیس کے ڈی ایس پی صفدر حسین 42سالہ مدت ملازمت پوری کرنے پر ریٹائرڈ ہو گئے ان کا تعلق کلرسیداں کے قصبہ چوآخالصہ کے گاؤں ٹکال سے ہے گزشتہ روز ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں ایس ایس پی سیکورٹی ڈاکٹر نویداصف ایس ایس پی سیکورٹی لیاقت حیات نیازی ایس پی ایوان صدر سفیر حسین بھٹی ایس پی سپریم کورٹ چوہدری عبد الحفیظ، ایس پی وی وی آئی پی حسن رضا شاہ کے علاوہ ڈی ایس پیز اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اور انہیں پروقار طریقے سے الوداع کہا۔

Show More

Related Articles

Back to top button