AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Sudden accidental death of Dr Abdul Rauf in Mirpur

محکمہ ہیلتھ سنیئر ایکس ٹینشین ضلع میرپور ڈاکٹر عبدالروف کی اچانک حادثاتی موت

ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)
سابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر ڈاکٹر قربان میر نے گزشتہ روز محکمہ ہیلتھ سنیئر ایکس ٹینشین ضلع میرپور ڈاکٹر عبدالروف کی اچانک حادثاتی موت پر ان کے گھر معہ اہل یار ان کے گھر ڈڈیال جا کر ان کے بڑے بھائی ڈاکٹر محمد اسحاق اور اہلیہ محترمہ اور بڑے بھائی محمد شبیر سے اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کرتے ہو ئے کہا کہ محترم عبدالروف ایک بلند اخلا ق اور اعلیٰ صلاحیت کے مالک اللہ اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور دیگر پسماندگان یہ ناگہانی صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے اس موقع پر میڈ یکل ایسوسی یشن کے جنرل سیکرٹری محمد مشتاق چغتائی بھی ان کے ہمراہ تھے بعد میں ٹھارہ سنڈلمیں جاکر چوہدری جابر کے گھر جا کر بھی ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار افسوس جب کہ ڈڈیال کے نواحی گاؤ ں انب سابق چیئرمین یونین کو نسل اوناع راجہ شوکت کے نواسہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہار افسوس کیا

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
مقبوضہ کشمیر میں قانون کی دھجیااُڑائی جارہی ہیں مودی یزیدکا یروکار ہے ہو ش کے ناخن لے مسئلہ کشمیر پر عالمی طاقتوں سمیت اقوام متحدہ کی پراسرار خاموشی دنیائے امن کے لئے خطرہ کی علامت بن چکاہے بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کا نوٹس لیا جائے اور عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی حکماء برادری اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ہر محاذ پر جانے کے لئے پر عزم ہے اور بزدل انڈین آرمی ہر محازپر شکت دینے کے لئے پاک فوج کے ساتھ ہیں ہماری پاکستان فوج دیناکی بہترین اور بہادرفوج ہے تفصیلات کے مطابق سادات ُٰہربل کلینک کی چیرپرسن سیدہ طاہرہ بخاری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہو چکی ہے اقوام متحدہ اور سلامتی کو نسل اراکین کو چاہے کہ وہ بھارتی حکومت پر دباؤ ڈال کر مظلوم اور محصوٍر کشمیریوں پر طاقت کے استعمال اور غیر معینہ مدت کا کرفیوختم کروانے کے لئے اقدامات کریں ہندوستانی فوج کی طرف سے آزاد کشمیر کے شہریوں پر لائن آف کنڑول آزاد کشمیر کے شہریوں پر فائرنک اور گولہ باری کو بند کریں کیونکہ سیزفائرمعاہدے کی کھلم کھلاخلاف ورزی کررہے ہیں سیدہ طاہرہ بخاری نے کہا کہ بھارتی فوج آئے روز کنڑول لائن پر فائرنگ اور گولہ باری کرنے سے باز نہیں آرہی یہ ان کی ہٹ دھرمی ہے اور ان کی یہ ہٹ دھرمی خطہ کے امن کے لئے خطرہ بن چکی ہے اور یہ وہ لاوہ کی شکل اختیار کر گیا ہے ہم حکماء برادری اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ایڈین آکو ناکوں چنے چبوانے کے لئے ہر وقت تیار ہیں

ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)
اسسٹنٹ کمشزڈڈیال چوہدری نعیم اختر نے کہا ہے کہ سب ڈویثرن ڈڈیال کو جرائم اور ذخیرہ اندوزوں سے پاک کرنے کے لئے انجمن تاجران اور معرزین علاقہ مقامی صحافیوں کے تعاون سے پاک کر دے جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈڈیال پر یس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق اور دیگر ممبران سے ملاقات کے دوران کہا کہ ڈڈیال میں جرائم کی ریشوں کم کرنے کے لئے سب ڈوثرن کے محکمہ جات کے افسران کو حصوصی ہدایت جاری کر دی گئی چوہدری نعیم اختر نے کہا کہ میری کوشش ہے ڈڈیال میں ڈینگی وائرس کے خاتم کے لئے ہر دوپلوں پر محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام کو لائحہ عملاختیار کیا جاسکے اس پر ٹی ایچ کیو کے ام ایس چوہدری ندیم فضل داد اور دیگرجملہ ڈاکٹر وں سیاس ڈڈیال ہسپتال میں عوام کے کئے رابطہ مہم شروع کیا جائے تو لوگوں کو پتہ چلے کہ ڈانیگی وائرس کیا ہے اس کے بار میں لوگوں کو آگاہ بھی کیا جائے چوہدری نعیم اختر نے کہا کہ ہم بہت جلد لائحہ عمل اختیار کر یں گے

ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)
سابق لاڈمیئر برمنگھم سٹی چوہدری عبدالرشید کو نسل (جی۔پی)نے ہمراہ چوہدری ارشد آف کنڈ کے ساتھ ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق سے ان کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر عبدالروف کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور کہا کہ ڈاکٹر عبدالروف اگر موت سے آپ ایک عظیم بھائی سے محروم ہو گئے ہیں ان کی وفات سے جو خلا پیدا ہو ا اس سے نہ صرف خلا پر ُ وہو گا آپ جو کمی محسوس ہو ئی اس سے ڈڈیال ایک عظیم باصلاحیت ورکر سے محروم ہو گیا آپ کو یہ صدمہ برداشت کریں کی ہمت عطاء کریں اسموقع پر ڈڈیال پریس کلب کے سنیئر نائب صدر عبداللہ خان نائب صد ر وقار بشیر بھی اس موقع پر موجود تھے

Show More

Related Articles

Back to top button