DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Dr Iman Ullah and senior clerk Imran Mahboob awarded for their contributions at MS Rural health centre Daultala

ڈاکٹر امان اللہ اور سنئیر کلرک عمر ان محبوب کو اعز ازی شیلڈ پیش کیں گئیں

 ایم ایس رورل ہیلتھ سنٹر دولتالہ ڈاکٹر امان اللہ اور سنئیر کلرک عمر ان محبوب نے دولتالہ ہسپتال میں اپنی تعیناتی کے دور کو اپنی فرض شناسی بہترین حکمت عملی کے ذریعے یادگار بنایا اپنی تعیناتی کے دوران دونوں افسر ان نے علاقہ عوام کو بہتر ین سہو لیات فر اہم کی جس کی وجہ سے آج دولتالہ ہسپتال میں نہ صرف بہتر ین سہو لیات میسر آ چکی ہیں بلکہ آج کی یہ تقر یب جس میں چار ڈی ڈی ایچ او اور پورا ہسپتال کا عملہ موجود ہے ان کی ہسپتال اور عوام کے ساتھ خدمات کا یہ کھلا اعتر اف ہے دولتالہ کے عوام ڈاکٹر امان اللہ اور سنئیر کلرک عمر ان محبوب کی خدمات کوہمیشہ یاد رکھیں گئے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈسٹر کٹ آفیسر گوجرخان ڈاکٹر عمرفاروق نے ڈاکٹر امان اللہ اور سنئیر کلرک عمر ان محبوب کے اعز از میں دی گئی الو داعی تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے ڈاکٹر امان اللہ نے کہا کہ اپنی تعیناتی کے چھ سالہ دور میں اپنے وسائل سے بڑھ کر لوگوں کو صحت کی سہو لیات فر اہم کی اور اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لایا مر یضوں کے لیے اپنے دروازے ہر وقت کھلے رکھے کسی معاملے میں سیاسی دباؤ قبول نہیں کیا بلکہ ہمیشہ میرٹ سے فیصلے کیے یہی وجہ ہے کہ آج دولتالہ کے عوام مجھے عزت سے رخصت کر رہے ہیں اپنی تعیناتی کے دوران ہسپتال کے پورے سٹاف نے میرا بھر پور ساتھ دیا جس پر ان کا شکر یہ ادا کر تا ہوں تقر یب کے اختتام پر ڈاکٹر امان اللہ اور سنئیر کلرک عمر ان محبوب کو اعز ازی شیلڈ پیش کیں گئیں

Gujar Khan; Dr Iman Ullah and senior clerk Imran Mahboob were both awarded for their contributions at MS Rural health centre Daultala at a farewell party organised on their last day at the health centre after spending six years in Daultala health centre.


غربی گوجرخان میں2014 میں بھرتی ہوکر سرکاری سکولوں میں تعینات ہونے والے اُساتذہ کااپریل 2019کے پہلے ہفتے میں پانچ سالہ کنڑیکٹ ختم ہو جائے گا

Five year contract for the teachers in Gujar Khan schools to end in April

غربی گوجرخان میں2014 میں بھرتی ہوکر سرکاری سکولوں میں تعینات ہونے والے اُساتذہ کااپریل 2019کے پہلے ہفتے میں پانچ سالہ کنڑیکٹ ختم ہو جائے گا جس کے بعد اُساتذہ کی تنخواہیں بند ہونے کے خدشات بڑھ گے اور ان میں شدیدبے چینی پائی جا رہی ہے وزیر اعلی پنجاب سے فوری طور پر مستقل کرنے احکامات صادر کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق غربی گوجرخان کے سرکاری سکولوں میں2014 اور 2015میں بھرتی ہونے والے اُساتذہ کا 5سالہ کنڑیکٹ ختم ہونے کے قریب ہے اپریل2019 کے پہلے ہفتے میں 5سالہ کنڑیکٹ ختم ہو جائے گے تاحال ان کی مستقلی کا نوٹفکیشن جاری نہ ہونے کی وجہ سے اُساتذہ کی تنخواہیں بند ہونے کے خدشات کافی حد تک بڑھ گے ہیں اور اُساتذہ میں بے چینی پائی جا رہی ہے انہوں نے وزیر تعلیم اوزیر اعلی پنجاب سے فوری مستقل ہونے کے احکامات صادر کر کے محکمہ تعلیم کو نوٹفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے 

Show More

Related Articles

Back to top button