AJKDailyNewsHeadline

Dadyal, AJK; Village Thara rural health centre reopened after eight years of closure

ایڈیشنل چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور ڈائیریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر کا دورہ ڈڈیال 8 سال سے بند بنیادی مرکز صحت ٹھارہ کو دوبارہ کھول دیا

ایڈیشنل چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور ڈائیریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر کا دورہ ڈڈیال 8 سال سے بند بنیادی مرکز صحت ٹھارہ کو دوبارہ کھول دیا ڈی جی ہیلتھ نے ڈسپنسر مہیا کر دیا ایل ایچ وی ٹیکنیشن اور چوکیدار بھی جلد مہیا کر دیے جائیں گے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈڈیال کی حالت پہلے سے بہتر ہو چکی کوشش کر رہے ہیں کہ جلد سے جلد سرجن ڈاکٹر بھی تعینات ہوجائے ایڈیشنل چیف سیکرٹری فرحت علی میر اور ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ارشد محمود چوہدری کی صحافیوں سے گفتگو تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عبدالمجید اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما ممبر چوہدری یاسین کی دعوت پر گزشتہ روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری آزاد کشمیر فتحت علی میر، ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ارشد محمود چوہدری نے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اصغر علی کئلے ڈڈیال کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈڈیال اور بنیادی مرکز صحت ٹھارہ کا دورہ کیا ٹھارہ میں قائم بنیادی مرکز صحت جو گزشتہ 8 سال سے بند تھی میں فوری تور پر ایک ڈسپنسر مہیا کر کے اسے کھول دیا گیا جبکہ ڈی جی ہیلتھ نے ایک عدد ایل ایچ وی، ٹیکنیشن اور چوکیدار بھی جلد مہیا کرنے کی یقہن دہانی کروائی اس موقع پر ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈڈیال سردار منظور حسین, مدثر میر ایڈووکیٹ، انجمن تاجراں ڈڈیال کے سینئر نائب صدر نیاز خان نیازی بھی ہمراہ تھے اس موقع پر برطانیہ کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عبدالجید، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ممبر چوہدری یاسین اور عوام علاقہ ٹھارہ نے آنے والے تمام آفیسرز کا شکریہ ادا کیا۔

Dadyal, AJK; On the instructions of Director general health department Azad Kashmir the village Thara rural health centre has reopened after eight years of closure.

سانحہ سائیوال کے سلسلہ میں شہید ہونے والے واقع کے خلاف آج ڈڈیال آزاد کشمیر کے اندر چوہدری اشفاق فاضل آڑجٹاں کی قیادت میں ایک احتماجی ریلی آڑہ جٹاں سے نکالی گئی

Protest rally held in Arra Jattan over Saihwal incident

سانحہ سائیوال کے سلسلہ میں شہید ہونے والے واقع کے خلاف آج ڈڈیال آزاد کشمیر کے اندر چوہدری اشفاق فاضل آڑجٹاں کی قیادت میں ایک احتماجی ریلی آڑہ جٹاں سے نکالی گئی احتماجی ریلی میں چوہدری محمد شفاق ،چوہدری رفاقت حسین ،شعیب خان سٹی صدر تحریک لبیک ،ملک تصویر حسین سابق امیر جماعت اسلامی تحصیل ڈڈیال ،چوہدری صابر حسین ایڈووکیٹ صدر بار ہمراہ ریلی کے مقبول بٹ شہید چوک پہنچی اور احتجاج کے دوران چوہدری صابر حسین ایڈووکیٹ صدربار ڈڈیال ،ملک تصویر حسین ،شعیب خان چوہدری رفاقت حسین ،عبداللہ خان ،نے کہا کہ ریلی کاانعقاد کا مطلب سانحہ سائیوال میں رونماہو نے والے واقع کیلئے ہے جہاں انسانی ضیاح ہو اہے جب ریاست قائم ہوتی ہے تواسکی جعفرائی حددوکا تعین کیا جاتا ہے اور ریاست چلانے کئے ادارے قائم کےئے جاتے ہیں لوگوں تحفظ کےئے قانون بنانا جاتا ہے چوہدری صابر حسین ایڈووکیٹ نے مزید کہا کے ادارے اس قانون کے تحت لوگوں کو تحفظ فراہم کرتے ہیں سائیوال کے واقع ہم سب مذمت کرتے ہیں ریاست کے اندر ایسے واقعات اداروں کے خلاف نفرت پیدا ہوتی ہے آج پاکستان بنے 75سال ہو چکے ہیں لیکن حکمران حکومت ہیں آکر پیسے لوٹ باہر بھیج دیتے ہیں تمام قومیوں نے ملکر قائداعظم کا ساتھ دیا تو پاکستان بناتھا ان اداروں کی آج تک تربیت نہیں ہوسکی ملک دیوالیہ کی طرف جارہا ہے شعیب خان نے کہا کہ اگر راؤ انوار اور سانحہ ماڈل تاؤن کے درہشت گردوں کو سزا مل جاتی تو سانحہ سائیوال نہ ہو تا بولیں کی شکل میں دہشت گررہیں جو لوگوں کو انصاف دینے کی بجائے انکوکو گولیاں مار دی جاتی ہیں ملک تصویر علی سابق امیر جماعت اسلامی نے کہا ان ننھے بچوں کے سامنے پولیس کے بجھٹریوں نے گولیاں ماررہیں جب جوان ہو نگے تویہ لوگ پولیس کو دیکھ کر نفرت کریں نیگے ان اداروں کو ہمارے ٹکیس سے پالا جاتا ہے یہ لوگ انصاف نہیں سکتے دریں اثناء ڈڈیال پریس کلب کے عہدیدروں نے بھی سانحہ سائیوال پر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دلخراش واقع ملوث میں اہلکاروں کو قرار واقع سزا دی جائے 

Show More

Related Articles

Back to top button