DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Ghulam Rabbani Qureshi, a prominent figure of the Rahmani community, visited the patients of Free Dialysis Kidney Center.

رحمانی برادری کی اعلیٰ شخصیات کا غلام ربانی قریشی فری ڈائلیسس کڈنی سنٹر، مریضوں کی عیادت کی

مٹور (نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،22اپریل2024)
رحمانی برادری کی اعلیٰ شخصیات کا غلام ربانی قریشی فری ڈائلیسس کڈنی سنٹر، مریضوں کی عیادت کی،جلد صحت کی دعا، رفاعی کاموں پر آصف ربانی قریشی (چیئر مین غلام ربانی قریشی ویلفیئر فاؤ نڈیشن)کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین،آصف ربانی قریشی نے وہ عظیم کیا ہے جو تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز رحمانی برادری کی اعلیٰ شخصیات حاجی بابو حمید(بانی مولانا ظفر ٹرسٹ)،سیٹھ غلام رسول،عطا اللہ میاں گجرانوالہ،نعیم، منور اور دیگر شخصیات نے غلام ربانی قریشی فری ڈائلیسس کڈنی سنٹر،بلقیس ربانی ڈائگناسٹک سنٹر،لیب، ویمن ویکشنل سنٹر،کمپورٹر سنٹر، سلائی کڑھائی سنٹر کا دورہ کیا انہوں نے مریضوں کی عیادت کی اور ان کو جلد صحت یابی کی دعا دی اس موقع پر انہوں نے آصف ربانی قریشی (چیئر مین غلام ربانی قریشی ویلفیئر فاؤ نڈیشن)کی شاندار الفاظ میں تعریف کی انہوں نے کہا کہ غلام ربانی قریشی ایڈووکیٹ(مرحوم)نے اپنے چالیس سالہ سیاسی دور میں ہمیشہ مظلوم اور پسے ہوئے لوگوں کی خدمت کی وہ بابائے بلدیات تھے جس طرح انھوں نے زندگی میں دکھی انسانیت کی خدمت کی اسی طرح انکے بیٹے چیئر مین غلام ربانی قریشی ویلفیئر فاؤ نڈیشن آصف ربانی قریشی نے جسطرح انسانیت کی خدمت کا بیڑہ اُٹھایا اسکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انھوں نے کہا کہ تمام برادری انکے شانہ بشانہ ہے پانچ سال سے انھوں نے ماہانہ سینکڑوں ڈائلیسس مفت کر کے ثابت کر دیا کہ انکی تجارت اللہ کے ساتھ ہے اور ایسے کاموں میں خدا تعالیٰ خود مدد کرتے ہیں انھوں نے اندرون اور بیرون ممالک مخیر حضرات کا شکر یہ ادا کیا جو آصف ربانی قریشی کا ساتھ دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ غلام ربانی ٹرسٹ میں صرف کہوٹہ ہی نہیں بلکہ ضلع راولپنڈی کی تمام تحصیلوں سمیت آزاد کشمیر کے مستحق لوگ آتے ہیں اس موقع پر آصف ربانی قریشی (چیئر مین غلام ربانی قریشی ویلفیئر فاؤ نڈیشن) نے برادری کی تمام اعلیٰ شخصیات کا شکریہ ادا کیا۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 22 April 2024)
Asif Rabbani Qureshi (Chairman Ghulam Rabbani Qureshi Welfare Foundation) paid tribute to Asif Rabbani Qureshi (Chairman Ghulam Rabbani Qureshi Welfare Foundation) for his charitable work at the Ghulam Rabbani Qureshi Free Dialysis Kidney Center, visiting the patients, praying for speedy recovery. Haji Babu Hameed (Founder Maulana Zaffar Trust), Seth Ghulam Rasool, Attaullah Mian Gujranwala, Naeem, Manoor and other personalities of Rahmani community. visited Ghulam Rabbani Qureshi Free Dialysis Kidney Center, Bilqis Rabbani Diagnostic Center, Lab, Women Vaccination Center, Comporter Center, Sewing Embroidery Center, visited the patients and prayed for their speedy recovery. He praised Rabbani Qureshi (Chairman Ghulam Rabbani Qureshi Welfare Foundation) in wonderful words. The way he served the suffering humanity in his life, in the same way his son Chairman Ghulam Rabbani Qureshi Welfare Foundation Asif Rabbani Qureshi paid tribute to the way he took up the burden of serving humanity. He said that the entire community is by his side. Since last year, he has done hundreds of monthly dialysis for free and proved that his business is with Allah and God Almighty helps in such works. He said that in Ghulam Rabbani Trust, not only Kahuta but also all the tehsils of Rawalpindi district, the deserving people of Azad Kashmir come.

سابق چیف آفیسر بلدیہ کہوٹہ و آڈٹ آفیسر پریس کلب کہوٹہ حاجی عبدالرشیدکے پوتے کی دعوت ولیمہ

Ex-Chief Officer Municipality Kahuta and Audit Officer Press Club Kahuta Haji Abdul Rashid’s Grandson’s wallima celebrated

مٹور (نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،22اپریل2024)
سابق چیف آفیسر بلدیہ کہوٹہ و آڈٹ آفیسر پریس کلب کہوٹہ حاجی عبدالرشیدکے پوتے کی دعوت ولیمہ سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت، گذشتہ روز قبل سابق چیف آفیسر بلدیہ کہوٹہ و آڈٹ آفیسر پریس کلب کہوٹہ حاجی عبدالرشیدکے پوتے اور ممتاز و سماجی رہنماء شاہد رشید کے صاحبزادے کے ولیمہ کی تقریب کہوٹہ کے معروف شادی حال (دی کہوٹہ میرج ہال) میں منعقدہوئی جس میں معروف لیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی، ن لیگی رہنماء راجہ وحید احمد، سابق ممبران ایم سی کہوٹہ قاضی اخلاق کھٹڑ، قاضی عبدالقیوم،سر پرست اعلیٰ پریس کلب کہوٹہ سعید افضل چوہان،صدر راجہ عمران ضمیر، ناہب صدر راجہ شاہد اجمل، جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے ملک عبد القیوم،سیکرٹری ذوالفقار احسن، فوڈ انسپکٹر رانا غلام مرتضیٰ،علیم کھٹڑ ن لیگ کہوٹہ، ملک شوکت مہان، راجہ صداقت حسین، راجہ رفاقت حسین،لالہ صابر پٹواری،راجہ ظہور آف گوہڑہ،طاہر چوہان، شمس اخلا ق چوہان،راجہ طحہ عبا س جنجوعہ،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button