DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: The Court sentenced five criminals involved in the murder of 09 people in Mayal area of Chontra

چونترہ کے علاقہ میال میں 09 افراد کے قتل میں ملوث پانچ مجرمان کو معزز عدالت نے سزائیں سنا دیں

راوت(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,01, مئی,2024ء)—راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، چونترہ کے علاقہ میال میں 09 افراد کے قتل میں ملوث پانچ مجرمان کو معزز عدالت نے سزائیں سنا دیں،مجرمان کو 05/05 مرتبہ سزائے موت، 05 مرتبہ عمر قید اور 05/05 لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنائیں،مجرمان رب نواز، دانش نواز، محمد اشرف اور محمد عاقب کو 05/05 مرتبہ سزائے موت اور05/05لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنائیں گئیں، مجرم اکرام نواز کو 05 مرتبہ عمر قید اور 05لاکھ روپے جرمانے کے سزا سنائی گئی،مجرمان نے سابقہ دشمنی کی بناء پر جولائی 2020میں فائرنگ کرکے خواتین اور بچوں سمیت 09 افراد کو قتل کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ نذر عباس کی مدعیت میں تھانہ چونترہ میں درج کیا گیا تھا، راولپنڈی پولیس نے مجرمان کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی، موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرمان کو قرار واقعی سزائیں سنائیں، مجرمان کو قرار واقعی سزا ملنے پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی انوسٹی گیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش،
سنگین مقدما ت میں ملوث ملزما ن کو سزائیں ملنا حق اور انصاف کی فتح ہے،ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر

Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 01, May, 2024)- Effective policing of Rawalpindi Police, five criminals involved in the murder of 09 people in Myal of Chontra area were sentenced by the honorable court, the criminals 05/05 Sentenced to death penalty 05 times, life imprisonment 05 times and a fine of 05/05 lakh rupees.

Criminals Rab Nawaz, Danish Nawaz, Muhammad Ashraf and Muhammad Aqib were sentenced to 05/05 death sentence and 05/05 lakh rupees fine. Nawaz was sentenced to life imprisonment 05 times and a fine of 05 lakh rupees.

Due to previous enmity, the criminals killed 09 people including women and children in July 2020.

The Rawalpindi police arrested the criminals and charged them with solid evidence and followed up the case effectively, in view of the effective follow-up, the honorable court sentenced the culprits to death.

زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں علاج معالجہ ہوتا رہا۔دوران علاج معالجہ ملزم جانبر نہ ہوسکا

The injured accused was shifted to the hospital where he was undergoing treatment. During the treatment, the accused died

راوت(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,01, مئی,2024ء)—تھانہ ترنول سے ملزم کا فرار۔ تھانہ ترنول کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو وارنٹ حاصل کرنے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔ملزم نے دوران حراست فرار کی کوشش کی۔ملزم نے تھانے کی چھت سے ساتھ والے گھر میں چھلانگ لگا دی جس سے زخمی ہوگیا۔زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں علاج معالجہ ہوتا رہا۔دوران علاج معالجہ ملزم جانبر نہ ہوسکا۔آئی جی اسلام آباد نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

Show More

Related Articles

Back to top button