DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Kahuta: On the special instructions of Chief Officer Kahuta Makhdoom Ahmad Bilal, the best cleaning arrangements take place

چیف آفیسر کہوٹہ مخدوم احمد بلال کی خصوصی ہدائت پر کہوٹہ میں صفائی کے بہترین انتظامات

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1مئی2024)
چیف آفیسر کہوٹہ مخدوم احمد بلال کی خصوصی ہدائت پر کہوٹہ میں صفائی کے بہترین انتظامات،عوامی حلقوں کا اظہار اطمنان گزشتہ رات کہوٹہ شہر میں شدید بارش سے جنرل بس اسٹینڈ کے پاس نالوں سے پانی باہر نکل کر سڑک میں آ گیا جس سے شہریوں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑاگذشتہ روز صبح سی او میونسپل کمیٹی کہوٹہ کی خصوصی ہدایات پرآر ڈبلیوکے انچارج ماجد ستی کی ہدائت پر سینٹری سپروائزر طالب بھٹی اور سپروائزرعطیق الرحمن کی زیرِ نگرانی نالوں کی صفائی کا کام جاری ہے دوکانداروں کو بھی چاہیے کہ اپنی اپنی دکانوں کی صفائی کر کے تمام گندگی سبزیاں فروٹ اور دیگر لوازمات نالیوں میں نہ پھینکا کریں جس سے نالے بند ہو جاتے ہیں اور نالوں میں سے گندہ پانی باہر نکل کر سڑکوں پر آ کر شہریوں کی تکالیف کا باعث بنتا ہے

 

Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 1 May 2024)
On the special instructions of Chief Officer Kahuta Makhdoom Ahmad Bilal, the best cleaning arrangements in Kahuta took place, public circles expressed their satisfaction. On the special instructions of CO Municipal Committee, Kahuta, on the instructions of Majid Satti, in charge of RW, the work of cleaning the drains is going on under the supervision of Sentry Supervisor Talib Bhatti and Supervisor Atiq ur Rehman. Shopkeepers were told that they should also clean their shops. Do not throw all the dirt, vegetables, fruits and other accessories in the drains, which clogs the drains and the dirty water comes out of the drains and comes to the streets, causing suffering to the citizens.

Show More

Related Articles

Back to top button