DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Darbar Aliya Sakhi Sabzwari Badshah’s annual Urs Mubarak continues

دربار عالیہ سخی سبزواری بادشاہؒ کہوٹہ کا سالانہ عرس مبارک جاری

مٹور (پوٹھوار ڈاٹ کام کبیر احمد جنجوعہ، 26 اپریل 2024) دربار عالیہ سخی سبزواری بادشاہ کا سالانہ عرس مبارک جوش و خروش اور روحانی عقیدت کے ساتھ جاری۔ مقدس موقع، سنت کی زندگی اور تعلیمات کی یادگار کے طور پر، دور دراز سے عقیدت مندوں کو مقدس تقریبات میں حصہ لینے کے لیے متوجہ کیا۔
کہوٹہ میں واقع یہ مزار دعاؤں سے گونج اٹھا جب پیروکاروں نے دربار عالیہ سخی سبزواری بادشاہ کی روحانی میراث کو خراج عقیدت پیش کیا۔ عرس، خطے کے مذہبی کیلنڈر میں ایک اہم واقعہ، عکاسی، اتحاد اور برکت حاصل کرنے کے وقت کے طور پر کام کرتا ہے۔
عرس مبارک ایک ثقافتی مظہر بھی ہے، جو ہمدردی اور بھائی چارے کی عالمی اقدار کو منانے کے لیے متنوع پس منظر کے لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے۔ یہ دربار عالیہ سخی سبزواری بادشاہ کی لازوال میراث اور ان کی لازوال تعلیمات کا ثبوت ہے جو نسلوں کو متاثر کرتی رہتی ہے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 26 April 2024) The revered annual Urs Mubarak of Darbar Aliya Sakhi Sabzwari Badshah commenced amidst fervent devotion and spiritual reverence. The sacred occasion, marking the commemoration of the saint’s life and teachings, drew devotees from far and wide to partake in the solemn ceremonies.

Located in Kahuta, the shrine resonated with prayers as followers paid homage to the spiritual legacy of Darbar Aliya Sakhi Sabzwari Badshah. The Urs, a significant event in the region’s religious calendar, serves as a time for reflection, unity, and seeking blessings.

The Urs Mubarak is also a cultural phenomenon, bringing together people from diverse backgrounds to celebrate the universal values of compassion and brotherhood. It stands as a testament to the enduring legacy of Darbar Aliya Sakhi Sabzwari Badshah and his timeless teachings that continue to inspire generations.

جاپان کے معروف بزنس مین حاجی چوہدری غالب حسین کی صاحبزادی،کی رخصتی کی تقریب

The wedding ceremony of daughter of Haji Chaudhry Ghalib Hussain, the well-known businessman of Japan

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،25اپریل2024)
یونین کونسل منیاندہ کے گاؤں بناہل کے رہائشی جاپان کے معروف بزنس مین حاجی چوہدری غالب حسین کی صاحبزادی،معروف ن لیگی رہنماء سابق چیئرمین یونین کونسل منیاندہ چوہدری صداقت حسین،چوہدری بشارت حسین، چوہدری اسجد،چوہدری ماجد حسین اورچوہدری عاصم حسین کی بھتیجی کی رخصتی کی تقریب ملک بھر کی اعلیٰ سیاسی،سماجی شخصیات، سفارت خانوں کے ایمبسٹرز سمیت بڑھی تعداد میں اعلیٰ شخصیات کی شرکت، حاجی چوہدری غالب حسین کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب اسلام آباد کے معروف شادی ہال (فورٹریس مارکی اسلام آباد) میں منعقدہوئی،رخصتی کی پر وقار تقریب میں ڈاکٹر اسد مجید سابق سیکرٹری وزارت خارجہ پاکستان امریکہ کے سفیر،ڈپٹی سیکرٹری (پی ایم) طاہر چیمہ،امتیاز احمد سابق سفیر پاکستان جاپان،اصغر علی گولو سابق سفیر،سابق ایم ڈی بیت المال چوہدری زمرد خان پاکستان سویٹ ہوم،مسلم لیگ ن کے مرکزی سابق ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص،سابق ممبر پنجاب اسمبلی راجہ محمد علی(نائب صدر مسلم لیگ پنجاب)،چوہدری افتخار چیئرمین پاکستان کلب ہانگ کانگ،مسعود ممتاز راٹھور سابق ممبر اسمبلی پی پی پی،ڈاکٹر مشتاق خان امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر، راجہ جہانگیر خان جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی آزاد کشمیر،راجہ جمیل راٹھور نائب امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر (ریٹائر ڈائریکٹر جنرل پاکستان)،صفدر بخاری ڈائریکٹر پلانگ آزاد کشمیر،شجاع خورشید راٹھور ممبر کشمیر کونسل،کیپٹن (ر)محمد شفیق خان،،کیپٹن (ر)عبد القیوم راٹھور (آرمی کور)، محمد عارف خان رجسٹرار آزاد کشمیر یونیورسٹی (ڈائریکٹر احتساب بیورو)،محمد سلیم کیانی ہیڈ ماسٹر آزاد کشمیر،محمد عارف خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آزاد کشمیر،محمد شاہد راٹھورجنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اسلام آباد(ڈویژن)فیصل بیگا،برہان دستگیر،وحید ظفر ایم ڈی لازٹ فوڈ،شاہجہاں ملک ایم ڈی گارڈ رائس لاہور،عمران اعجاز،عامر اعجاز،ایم ڈی فریش میٹ کمپنی کراچی،میر محمد اکمل جاپان، سابق چیئرمین یونین کونسل منیاندہ محمد تاج کیانی،سابق چیئرمین یونین کونسل بیور راجہ فیاض احمد،رراجہ مظہر جنجوعہ ممیام،خان شبیر خان پاکستان ملٹری اکاونٹس راولپنڈی،بابو یاسر محمود راجہ،چوہدری توقیر اسلم،محمد تنویر بھٹی،ماسٹر محمد اشفاق،ماسٹر محمد یسین بھٹی،صوبیدارمحمد اسلم،ماسٹر ارشد محمود چوہدری،ہیڈ ماسٹر راجہ زاہد مسعود قاسمی،راجہ فیضان تبریز جنجوعہ،راشد محمود راجہ،ملک یاسر(یو کے)،چوہدری شاہنواز،چوہدری تجارب،چوہدر طاہر ایوب،چوہدری شبیر،چوہدری اعجاز،چوہدری ثقلین شہزاد،،حاجی محمد اسحاق،ڈاکٹر محمد پرویز،کلر سیداں کے سینئر ویڈیو رپورٹر و بزرگ صحافی چوہدری الفت حسین،زاہد پرویز کلر سیداں میڈیا،کہوٹہ کے صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں اعلیٰ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button