DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Police Conduct Raid, Arrest Six Individuals on Charges of Vandalism at Toll Plaza

پولیس نے ٹال پلازہ پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کے الزام میں چھاپہ مار کر چھ افراد کو گرفتار کر لیا

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی،04, فروری,2024ء)—روات پولیس نے پنجاب ہائی وے کی جانب سے روات کلردھانگلی روڈ پر قائم ٹال پلازہ پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کے الزام میں چھاپہ مار کر چھ افراد کو گرفتار کر لیا گرفتار ہونے والوں امریکی شہریت کے حامل سلمان بھٹی،بحرین کی شہریت رکھنے والے عدنان بھٹی،جبران بھٹی سمیت ثمر بھٹی،خلیق بھٹی اور اکرم شامل ہیں۔ادہر این اے 51 اور پی پی 7 کے ازاد امیدواروں محمود شوکت بھٹی اور راجہ ندیم احمد نے پولیس ایکشن کو الیکشن لڑنے سے روکنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی انتخابی مہم اور اجلاسوں کو روکا جا رھا یے ہمیں الیکشن لڑنے کے حق سے محروم کیا جا رھا یے۔

Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 04, February 2024)- Rawat Police raided the Toll Plaza located on Kallar Dhuangali Road, on behalf of the Punjab Highway and arrested six people on the charge of vandalism. Those who have been arrested include Salman Bhatti, an American citizen, Adnan Bhatti, a Bahraini citizen, Jabran Bhatti, Samar Bhatti, Khalik Bhatti and Akram. Independent candidates of NA 51 and PP 7 Mahmood Shaukat Bhatti and Raja Nadeem. Ahmed described the police action as an attempt to stop them from contesting the election and said that his election campaign and meetings were being stopped and we were being deprived of the right to contest the election.

پیپلزپارٹی کے زیراہتمام انتخابی جلسہ آج بروز اتوار دن ایک بجے کلرسیداں میں ہو رھا ہے

The election meeting of PPP is being held today, Sunday, at 1:00 in Kallar Syedan

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی،04, فروری,2024ء)—پیپلزپارٹی کے زیراہتمام انتخابی جلسہ آج بروز اتوار دن ایک بجے کلرسیداں میں ہو رھا ہے جس کی صدارت پیپلز پارٹی تحصیل کلرسیداں کے صدر محمد اعجاز بٹ کریں گے جلسہ سے آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار محمد یعقوب،امیدوار قومی و صوبائی اسمبلی مہرین انور راجہ،چوہدری ظہیر محمود،پیپلز پارٹی تحصیل کہوٹہ کے صدر آصف ربانی قریشی،راجہ قمر مسعود اور دیگر خطاب کریں گے۔ اس سے قبل مہمانوں کو شاہ باغ سے ریلی کی شکل میں کلرسیداں لایا جائےگا۔

والدین کی غیر موجودگی میں 17سالہ دوشیزہ کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔

A 17-year-old girl was allegedly kidnapped in the absence of her parents

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی،04, فروری,2024ء)—والدین کی غیر موجودگی میں 17سالہ دوشیزہ کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔داؤد خان نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بیان دیا کہ وہ اپنی اہلیہ کو لے کر اسلام آباد ہسپتال گیا ہوا تھا،شام واپس آیا میری سترہ سالہ بیٹی گھر سے غائب تھی ہے، معلوم ہوا کہ کوئی نامعلوم شخص موٹر سائیکل پر آکر میری بیٹی کو اپنے ہمراہ لے کر چلا گیا ہے کلرسیداں پولیس مصروف تفتیش ہے

راجہ اسامہ اشفاق اور راجہ صغیر احمد کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں,مسلم لیگ ن یوسی کنوہا کے رہنما نمبردار اسد عزیز

Raja Osama Ashfaq and Raja Sagheer Ahmed should succeed with a huge majority, Numdar Asad Aziz

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی،04, فروری,2024ء)—مسلم لیگ ن یوسی کنوہا کے رہنما نمبردار اسد عزیز نے کہا ہے کہ عوام کلرسیداں()مسلم لیگ ن یوسی کنوہا کے رہنما نمبردار اسد عزیز نے کہا ہے کہ عوام علاقائی اور مقامی ترقی کے لیئے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں راجہ اسامہ اشفاق اور راجہ صغیر احمد کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں انہوں نے مختلف دیہات میں انتخابی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد مقامی مسائل کا خاتمہ ہے مسائل کے حل کا واحد علاج یہی ہے کہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں کو ہی کامیاب کیا جائے دیگر کسی کو بھی ووٹ دینے کا مقصد نہ صرف ترقی سے محرومی ہے بلکہ ووٹ کو ضائع کرنے کے مترادف ہے علاقائی اور مقامی ترقی کے لیئے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں راجہ اسامہ اشفاق اور راجہ صغیر احمد کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں انہوں نے مختلف دیہات میں انتخابی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد مقامی مسائل کا خاتمہ ہے مسائل کے حل کا واحد علاج یہی ہے کہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں کو ہی کامیاب کیا جائے دیگر کسی کو بھی ووٹ دینے کا مقصد نہ صرف ترقی سے محرومی ہے بلکہ ووٹ کو ضائع کرنے کے مترادف ہے

چوہدری شفقت محمود کی ہمشیرہ کی شادی چوہدری محمد سہیل سے انجام پائی

Chaudhry Shafqat Mehmood’s sister got married to Chaudhry Mhammad Sohail

چوہدری شفقت محمود کی ہمشیرہ کی شادی کی تقریب میں مسعود بھٹی،راجہ ظفر محمود،حاجی اخلاق حسین،ناصر منہاس اور اکرام الحق قریشی کا حافظ سہیل اشرف ملک کے ہمراہ گروپ فوٹو

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی،04, فروری,2024ء)—ریٹائرڈ تحصیلدار چوہدری محمد حسین کی دختر اور سابق چئیرمین یوسی نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود کی ہمشیرہ کی شادی چوہدری محمد سہیل سے انجام پائی رخصتی کی تقریب میں امیدوار حلقہ پی پی7 چوہدری ظہیر محمود،حافظ سہیل اشرف،راجہ ربنواز جنجوعہ،سید راحت علی شاہ،راجہ ظفر محمود،چوہدری محمد ایوب،چوہدری اخلاق حسین،مسعوداحمدبھٹی،گفراز بٹ،سید سجاد حسین شاہ،ندیم صدیقی،چوہدری ظہور،چوہدری محمد اشفاق،چوہدری تنویر اختر،مرزا تنویر الحق،ماسٹر ارشاد،شیخ محمد شہزاد،اکرام الحق قریشی،شیخ قمرالاسلام ،محمد جاوید اقبال،چوہدری عاصم گجر سمیت دیگر نے شرکت کی۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51 کے آزاد امیدوار محمود شوکت بھٹی کی دختر کی تقریب رخصتی گزشتہ روز ہوئی

The marriage ceremony of Mahmood Shaukat Bhatti, sister the independent candidate of National Assembly Constituency NA-51, was held yesterday

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی،04, فروری,2024ء)—قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51 کے آزاد امیدوار محمود شوکت بھٹی کی دختر کی تقریب رخصتی گزشتہ روز ہوئی جس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان،شیخ ساجد الرحمان،راجہ شہزاد یونس،راجہ عتیق سرور،راجہ محمد یونس،راجہ طلال خلیل،چوہدری شفقت محمود،تنویر ناز بھٹی اور دیگر نے شرکت کی

Show More

Related Articles

Back to top button