DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Norway: Ghazali Education Forum is fighting for the development of knowledge in the backward rural areas, Mian Muhammad Tayyab.

غزالی ایجوکیشن فورم وطن عزیز کے پسماندہ دیہی علاقوں میں علم کے فروغ کے لیے جہدوجہد کر رہا ہے۔جنرل سیکریٹی میاں محمد طیب

ناروے (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,عقیل قادر, 25 جنوری2024ء)—اوسلو میں غزالی ایجوکیشن فورم کے گیارہ فروری کو ہونے والے پروگرام کے حوالے سے اوسلو کے مقامی صحافیوں کو بریف کیا گیا جس میں جنرل سیکریٹی میاں محمد طیب نے بتایا کہ گیارہ فروری کے پروگرام میں پاکستان کے معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر خصوصی شرکت کریں گے اور وہ اپنے فن سے لوگوں کو محظوظ بھی کریں گے۔ انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ اوسلو کے علاوہ برگن اور ستوانگر میں بھی چیریٹی شوز منعقد کیے جائیں گے۔ انہوں نے اس موقع پر پاکستانیوں سے اپیل کی کہ پاکستان میں علم کے فروغ کے لیے چیریٹی پروگرامز میں فیملیز سمیت شرکت کریں اور غریب اور نادار بچوں کو علم کے زیور سے آراستہ کرنے کا ذریعہ بنیں۔
پروگرامز سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے میاں محمد طیب سے نیچے دیئے گئے فون پر رابطہ کیا جاسکتا ہے 0047 99 85 11 33

Norway (Pothwar.com, Aqil Qadir, January 25, 2024) – Local journalists in Oslo were briefed regarding the program of the Ghazali Education Forum to be held on February 11 in Oslo, in which General Secretary Mian Muhammad Tayyeb said that on February 11 Pakistan’s famous comedian Iftikhar Thakur will make a special appearance in the program and he will also entertain people with his art.

He said on this occasion that apart from Oslo, charity shows will also be organized in Bergen and Stavanger. On this occasion, he appealed to Pakistanis to participate with their families in charity programs for the promotion of knowledge in Pakistan and to be a means of equipping poor and needy children with the jewel of knowledge.

For more information regarding the programs, Mian Muhammad Tayyab can be contacted at the following phone number: 0047 99 85 11 33

 

Show More

Related Articles

Back to top button