DailyNewsKahuta

ربیع الا ول کے حوالے سے امن کمیٹی کا اجلاس

کہو ٹہ:  نمائندہ پوٹھوہا رڈاٹ کام
    12۔ جلوس کی سکیورٹی،صفائی ستھرائی اور دیگر
انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کے آفس سمیت سرکاری
عمارتوں اور چوراہوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ جلو س 12ربیع الاول
کو صبح دس بجے مرکزی جامع مسجد کہوٹہ سے حسب روائت نکالا جائے گا جوکہ
مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس جامع مسجد میں اختتام پذیز ہو گا۔ اجلاس
میں اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ایو شہ ظفر، ڈی ایس پی کہوٹہ افضل لودھی، چیف
میونسپل آفیسر کہوٹہ عمیر سلطان،ایم ایس کہوٹہ ڈاکٹر ثمینہ خان بھٹی، ایس
ایچ او کہوٹہ راجہ عبدالمجید، تحصیلدرا کہوٹہ وقاص اکرم،سب انجینیئر حبیب
اللہ شہزاد، انضمام ستی، سول ڈیفنس، ٹریفک وارڈنز علمائے کرام قاری عثمان
عثمانی، مولانا ہاشم ظہور نقیبی، نمبردار صداقت شاہ، متولی امام بارگاہ
کہوٹہ،سکیورٹی اداروں کے مقامی افسران اور ممبران امن کمیٹی نے شرکت کی۔
کہوٹہ:  نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام
    ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ سیدذکاء الحسن تھانہ کہوٹہ سے کورس کے لیئے
روانہ ہو گئے۔ جبکہ ان کی جگہ انسپکٹر عامرخان کو تھانہ سول لائن سے
کہوٹہ تھانہ میں نیا ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے۔
Show More

Related Articles

Back to top button