DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta: West Management Company Lays Off a Significant Number of Employees
ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے بڑھی تعداد میں ملازمین کو نکال دیا،
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3نومبر2023)
ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے بڑھی تعداد میں ملازمین کو نکال دیا،14وارڈوں پر مشتمل کہوٹہ میں گنتی کے ملازمین،ملازمین کم ہونے کی وجہ سے صفائی کے ناقص انتظامات،کہوٹہ شہر میں گندگی کے انبھار لگ گے،گندگی کی وجہ سے مہلک بیماریاں جنم لینے لگی، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر سے اس معاملے پر از خود نوٹس لینے کی اپیل،تفصیل کے مطابق تحصیل کہوٹہ جو 2یونین کونسلوں اربن شمالی ون اور اربن جنوبی ٹو جن 14وارڈیں ہیں ان کی صفائی کے انتظامات کے لیے پہلے ٹی ایم اے کے سینٹری ورکر ہوتے تھے اس کے بعد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی آ گئی چند ماہ تو انہوں نے صفائی کے بہترین انتظامات کیے مگر گذشتہ چند ماہ سے صفائی کا نظام انتہائی ابتر ہے اب رہی سہی کسر انہو ں نے بڑھی تعداد میں ملازمین کونکال کر کر دی ہے ملازمین نکالنے سے چند گنتی کے ملازمین رہ گے ہیں ملازمین کم ہونے کی وجہ سے صفائی کے ناقص انتظامات انتہائی ناقص ہیں اہلیان علاقہ نے اس معاملے پر کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنرراولپنڈی سے از خود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 3 November 2023)
The waste management company fired an increased number of employees, counting employees in Kahuta consisting of 14 wards. Due to these poor sanitation arrangements, there will be piles of dirt in Kahuta city, and deadly diseases have started to arise due to dirt. Appeal to Commissioner Rawalpindi and the Deputy Commissioner to take notice of this matter, according to the details, the TMA sentry workers for the cleaning arrangements of the 2 Union Councils, Urban North One and Urban South Two, which have 14 wards, according to the details, After that, the waste management company came for a few months and they made the best cleaning arrangements, but for the last few months, the cleaning system is very bad. The residents of the area have appealed to Commissioner Rawalpindi and Deputy Commissioner Rawalpindi to take notice of this matter.