DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Sahibzada Idris Hashmi Khatib Central Jamia Masjid Kahuta return home after performing Umrah

متاز عالم دین صدر جما عت اہلیسنت تحصیل کہوٹہ صاحبزادہ ادریس ہاشمی خطیب مرکزی جمامع مسجد کہوٹہ عمرئے کی ادائیگی کے وطن واپس آ گے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17دسمبر2022)
ممتاز عالم دین صدر جما عت اہلیسنت تحصیل کہوٹہ صاحبزادہ ادریس ہاشمی خطیب مرکزی جمامع مسجد کہوٹہ عمرئے کی ادائیگی کے وطن واپس آ گے، اہرپورٹ پر ساتھیوں، دوستوں نے پر تباک استقبال کیا اور صاحبزادہ ادریس ہاشمی کو ان کے چاہنے والوں نے ان کو ایک بڑھے جلوس کے ساتھ ا ن کو جامع مسجد تک وہاں پر ان کے سینکڑوں شاگردوں نے اپنے استاد محترم کا پر تباک استقبال کیا ممتاز عالم دین صدر جما عت اہلیسنت تحصیل کہوٹہ صاحبزادہ ادریس ہاشمی خطیب مرکزی جمامع مسجد کہوٹہ کو عمرئے ادائیگی پر مولانا عبدالمجید نقشبندی،مولانا حافظ صغیر احمد چشتی، حافظ قمر رضاء چشتی، شیخ محمد فارس،مولانا حافظ ذوالفقار احمد، عبد المجید مغل سر پر ست اعلیٰ آل پاکستان مغل ویلفیئر سوسائٹی،معروف سیاسی وسماجی و مذہبی شخصیت راجہ عمران وحید آف لونہ سیداں، نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ ناصر علی کیانی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ نے دلی مبارکباد پیش کی۔

Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 17 December 2022)
Prominent religious scholar Sahibzada Idris Hashmi has returned hos after performing Umrah, At the airport, colleagues and friends welcomed Sahibzada Idris Hashmi.

قوم بچوں اور اساتذہ کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی

The nation will always remember the eternal sacrifices of children and teachers

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17دسمبر2022)
اے پی ایس کے اندوہناک اور دلخراش سانحہ کے غم آج بھی تازہ ہیں اور اس دن کو ملکی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھا جائیگا اے پی ایس کے معصوم پھولوں کی لازوال قربانی نے پوری قوم کو یکجا کیا اور پوری قوم ان معصوم بچوں سمیت شہدائے اے پی ایس کو سلام پیش کرتی ہیان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ ناصر علی کیانی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ 16 دسمبر شہدا کی قربانیوں کی یاد تازہ کرتا رہے گا اور قوم بچوں اور اساتذہ کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی جبکہ بچوں نے اپنے قیمتی لہو سے محفوظ اور پر امن پاکستان کی تاریخ لکھی ہے 16 دسمبر تخریب کاری کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے،سانحہ اے پی ایس کا غم برسوں بعد بھی بھلایا نہیں جاتا، پاکستانی قوم اپنوں قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی انہوں نے کہا کہ بزدل شرپسند عناصر نے قوم کے مستقبل، نہتے کم سن بچوں پر حملہ کر کے انہیں خون میں نہلا دیا تھا اس دن کو یاد کر کے کوئی اپنے آنسو نہیں روک سکتاانہوں نے کہا کہ اللہ تعالی جاں بحق افراد کے درجات بلند کرے او ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

Show More

Related Articles

Back to top button