گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 08 دسمبر 2022)—گوجرخان پولیس کی موثر تفتیش ، ایک ہفتہ قبل ہونے والے اندھے قتل کا ڈراپ سین،سگے بھائی ہی بھائی کے قاتل نکلے، گوجرخان پولیس نے مقتول کے بھائیوں عقیل اور شکیل کو شامل تفتیش کیا ،تفتیش کے دوران ملزمان نے گھریلو رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے اپنے سگے بھائی جمیل کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا،ملزمان کوقرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے ،ایس پی صدر
Gujar Khan (Pothwar.com, 08 December 2022)—Effective investigation by Gujar Khan police, the drop scene of the murder that happened a week ago.
The brother turned out to be the murderer of the brother, the Gujarkhan police investigated the victim’s brothers Aqeel and Shakeel, during the investigation, the accused confessed to killing their brother Jamil by shooting due to a domestic grudge. All legal requirements will be met for punishment, SP Saddar said.