DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; One person was killed in the firing between two rival groups in Chontra Sangral area

چونترہ سنگرال کے علاقہ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ, ایک شخص جاں بحق

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,22،اگست,2022)—چونترہ سنگرال کے علاقہ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کی اطلاع پر پولیس ٹیمیں علاقہ میں موجود،ایلیٹ فورس کے کمانڈوز اورپولیس ٹیمیں علاقہ میں پٹرولنگ اورسرچ کررہی ہیں،ابتدائی اطلاعات کے مطابق فریقین کے مابین فائرنگ کے دوران ایک شخص جاں بحق ہوا جسکی شناخت مرسد کے نام سے ہوئی،فائرنگ کا واقعہ رات گئے پیش آیا جس پر پولیس ٹیموں نے علاقہ میں سرچ آپریشن کا آغاز کیا،نعش کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،موقعہ سے فرانز ک ٹیموں نے شواہد اکھٹے کیے گئے ہیں,فائرنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ

Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 22, August 2022)- Police teams are present in the area, elite force commandos and police teams are patrolling and searching the area on the report of firing between two parties in Chontra Sangral area. According to the preliminary reports, one person was killed during the firing between the parties, who was identified as Mursad. The forensic teams have collected evidence from the incident, the accused involved in the firing will be arrested and brought to justice, said SP Saddar Ahmed Zanir Cheema.

Show More

Related Articles

Back to top button