DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; PTI new organization of Tehsil Kahuta became controversial. Party workers, activists and former members criticized Sadaqat Abbasi in the presence of hundreds of workers

تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کی نئی تنظیم متنازعہ بن گئی۔صداقت عباسی کے خلاف پارٹی کے ورکر، کارکن اور سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سمیت سابق تحصیل صدر سینکڑوں کارکنان کی موجودگی میں پھٹ پڑے اور کڑی تنقید کی۔

کہوٹہ:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,عمرا ن ضمیر ،20،اگست,2022)—تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کی نئی تنظیم متنازعہ بن گئی۔ برادری ازم اور پی ڈی ایم کو نئی تنظیم میں پروموٹ کیا گیا۔ تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی کے خلاف پارٹی کے ورکر، کارکن اور سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سمیت سابق تحصیل صدر سینکڑوں کارکنان کی موجودگی میں پھٹ پڑے اور کڑی تنقید کی۔ سابق ممبر قومی اسمبلی و مرکزی رہنما تحریک انصاف غلام مرتضیٰ ستی، سابق ایم پی اے کرنل (ر) شبیر اعوان، سابق صدر تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ راجہ خورشید ستی، سابق صدر یوتھ طاہر ارشاد ستی نے سینکڑوں ورکروں، کارکنوں کی موجوگی میں پرہجوم پریس کانفرس کی۔ اور کہا کہ تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی حلقہ میں ایک پیچ ورک نہیں کراسکے۔ اورچار ارب کی ٹور ازم روڈ کیا دیں گے۔ ٹور ازم ہائی وے عمران خان کا میگا پراجیکٹ اور علاقہ کے لیئے ایک بڑا تحفہ ہے۔مقررین نے نئی تحریک انصاف کی کہوٹہ تحصیل و سٹی کہوٹہ کی نئی تنظیم سازی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈرائنگ روم کی سیاست ہے۔ جس کو ہم تسلیم نہیں کر تے۔ہم آخری دم تک پی ٹی آئی میں رہیں گے۔ برادری ازم کے بجائے نظریاتی ورکروں، کارکنوں کو نظر اندز کرنا زیادتی ہے۔ اس موق پر سابق ایم پی اے کرنل (ر) شبیر اعوان نے کہا کہ میری یونین کونسل جہا ں جاتی ہے جائے۔میں حلقہ پی پی سیون سے الیکشن لڑوں گا۔ پریس کانفرنس میں 500سے زائد بڑی تعدا دمیں ورکروں، کارکنوں اورلوگوں نے شرکت کی۔

Kahuta: ( Pothwar.com, Imran Zamir, 20, August, 2022)- The new organization of Tehreek-e-Insaf Tehsil Kahuta has become controversial. Communalism and PDM were promoted in the new organization.

Party workers, workers, and former members of the National and Provincial Assemblies, including the former Tehsil President, erupted and severely criticized the Tehreek-e-Insaf Member of the National Assembly, Sadaqat Abbasi, in the presence of hundreds of workers.

Former member of National Assembly and central leader of Tehreek-e-Insaf Ghulam Murtaza Satti, former MPA Colonel (retd) Shabbir Awan, former president of Tehreek-e-Insaf Tehsil Kahuta Raja Khurshid Satti, former president Youth Tahir Irshad Satti in the presence of hundreds of workers of the conference said that Tehreek-e-Insaaf member National Assembly Sadaqat Abbasi could not complete a patchwork in the constituency, and what will be of the tourism road of four billion. Tourism Highway is Imran Khan’s mega project and a great gift for the region.

The speakers rejected the new organization of Tehreek-e-Insaf’s new Tehreek-e-Insaf Kahuta and City Kahuta and said that it is drawing room for politics, we don’t accept it, and we will remain in PTI till the end.

Ignoring ideological workers, and activists instead of communalism is an excess. On this occasion, former MPA Colonel (retd) Shabbir Awan said that wherever my Union Council goes, I will contest the election from PP7 Constituency. More than 500  people participated in the press conference.

Show More

Related Articles

Back to top button