DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Canada; Pakistani Heritage month (August) being celebrated in Alberta

کینیڈا؛ البرٹا میں پاکستانی ورثے کا مہینہ (اگست) منایا جا رہا ہے۔

کینیڈا؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،محمد نصیر راجہ،18،اگست,2022)—محمد یٰسین البرٹا کی قانون ساز اسمبلی کےمنتخب رقن، جن کا تعلق کلر سیداں کے گاؤں ستھوانی سے ہے، انہوں نے اگست کے مہینے کو البرٹا میں پاکستانی ورثے کا مہینہ قرار دیا ہے۔محمد یٰسین نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کے یوم آزادی کی تقریبات میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ شامل ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے جنہوں نے اس صوبے کے لیے بہت کچھ دیا ہے۔

Canada; (Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, 18th August 2022)— Muhammad Yaseen,  elected to the Legislative Assembly of Alberta, who is from the village Sathwani in Kallar Syedan has announced the month of August as the Pakistani month of heritage in Alberta.

Muhammad Yaseen said that it was my honor to join the Pakistani community in celebrating the independence day of the Pakistani community who have made many contributions to this province.

Show More

Related Articles

Back to top button