DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Two rival groups fight over land dispute leads to a man being shot dead in Sanghori

سنگھوری ,گوجر خان؛ سنگھوری میں زمین کے تنازع پر دو حریف گروپوں میں لڑائی، ایک شخص کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

مندرہ,گوجرخان ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،17،اگست,2022)—تھانہ مندرہ کے علاقے سنگھوری میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم پانچ افراد زخمی ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ مندرہ کے علاقہ سنگھوری شہید میں دوگروپوں میں فائرنگ, فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازعہ کی وجہ سے پیش آیا جانبحق کی شناخت خالد اور زخمیوں کی شناخت ساجد ، ناظم ، عابد ، ہارون خالد اور ہارون رشید کے نام سے ہوئی زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ منتقل کر دیا گیا مقتول کو تحصیل ہیڈ کواٹرہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پوسٹمارٹم کے بعد مزید کاروائی کی جائے گی, پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے

Mandra, Gujar Khan ; (Pothwar.com, 17, August, 2022)- Two groups clashed over a land dispute in Sanghori area of ​​Mandra police station. Five people were injured. One person died. According to Mandra police station, firing between two groups in Sanghori Shaheed, the incident of firing occurred due to a land dispute. The deceased was shifted to Tehsil Headquarter Hospital.  Police have started raids to arrest the accused.

Show More

Related Articles

Back to top button