روات؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،،26,جولائی,2022)—راولپنڈی میں شدید بارشوں کی وجہ سے کئی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح 16 فٹ تک بلند ہو گئی۔راولپنڈی میں موسم کی خراب صورتِ حال کے پیشِ نظر انتظامیہ نے خطرے کے سائرن بجانا شروع کردیے۔مری روڈ ناز سنیما کے پاس پانی جمع ہونے سے بدترین ٹریفک جام ہو گیا جبکہ بینظیر بھٹو شہید اسپتال کے احاطے میں پانی داخل ہو گیا۔
Rawat; (Pothwar.com,,26,July,2022)-Due to heavy rains in Rawalpindi, several areas were submerged while the water level in Nala Lai rose up to 16 feet. In view of the bad weather situation in Rawalpindi. The administration started sounding the alarm sirens. Water pooling near Naaz Cinema on Murree Road led to worst traffic jam while water entered the premises of Benazir Bhutto Shaheed Hospital.