DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat
Rawat; PTI Take out public rally on call of Ex PM Imran Khan
سابق وزیراعظم و چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آج راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی میں آزادی مارچ کے حوالے سے موبلائزیشن ریلی نکالی گئی
روات ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،08،مئی،2022ء)— سابق وزیراعظم و چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آج راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی میں آزادی مارچ کے حوالے سے موبلائزیشن ریلی نکالی گئی۔جسکی قیادت سینیٹر سیف اللہ خان نیازی, ایم این اے صداقت علی عباسی نے کی ,حلقہ این اے 57 سے کارکنان کی بڑی تعداد نے صداقت علی عباسی کی قیادت میں انکے کے دفتر مارگلہ ٹاؤن سے ریلی میں شرکت کی۔ضلع راولپنڈی میں کارکنان و عوام کی بڑی تعداد نے قائدین کی قیادت میں لیاقت باغ تک ریلی نکالی جس میں انصاف یوتھ وونگ, آئی ایس ایف, وومن وونگ ,ٹریڈرزوونگ و دیگر تنظیموں کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی اور امپورٹڈ حکومت نامنظور کے نعرے لگائے۔ریلی کے اختتام پر لیاقت باغ میں سینیٹر سیف اللہ خان نیازی, صداقت علی عباسی، سرور خان و دیگر نے شرکاء سے خطاب کیا۔
Rawat ؛ ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, May 08, 2022) — Former Prime Minister and Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Imran Khan on the call of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) held a mobilization rally in Rawalpindi district today. Led by Senator Saifullah Khan Niazi, MNA Sadaqat Ali Abbasi, a large number of workers from NA-57 constituency led by Sadaqat Ali Abbasi participated in the rally from his office in Margalla Town. Workers in Rawalpindi District A large number of people led by the leaders rallied to Liaquat Bagh in which workers of Insaf Youth Wing, ISF, Women Wing, Traders wing and other organizations participated and chanted slogans against the imported government. At the end of the rally. In Liaquat Bagh, Senator Saifullah Khan Niazi, Sadaqat Ali Abbasi, Sarwar Khan and others addressed the participants.