DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; New Assistant Commissioner Kahuta took charge of the administration

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھالتے ہی میدان میں آ گئے۔ قدیر لائبریری کی مرمت اور رینوویشن کے لیئے خصوصی ہدایت جاری

کہوٹہ:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,عمران ضمیر،04جنوری2022)— اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھالتے ہی میدان میں آ گئے۔ قدیر لائبریری کی مرمت اور رینوویشن کے لیئے خصوصی ہدایت جاری لائبریری کو کسی بھی قسم کی غیر تعلیمی سرگرمی یا سیاسی سرگرمیوں کے استعمال کے لیے مکمل پابندی عائد کر دی۔ جبکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے دو دکانیں سیل متعدد کو جرمانے۔ تفصیلات کے پنجاب لوکل گورنمنٹ کے نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر کو بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشر کہوٹہ نے بطور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کہوٹہ کا چارج سنبھالتے ہی میونسپل کمیٹی اور قدیر لائبریری کہوٹہ کا دورہ کیا۔ قدیر لائبریری کی مرمت اور رینوویشن کے لیئے خصوصی ہدایت جاری کی۔ جس میں نئی لائٹوں کی تنصیب، خراب کمپیوٹر کو فنکشنل کرنا، کتابوں کے نئے ریکس بنوانا، نئے فرنیچر کی فراہمی اور نئی کتابیں منگوانا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر نے قدیر لائبریری کو کسی بھی قسم کی غیر تعلیمی سرگرمی،یا سیاسی سرگرمیوں کے لیئے استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ایم سی کہوٹہ کی ہدایات پر اینٹی انکروچمنٹ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ جس پر میونسپل کمیٹی کی ٹیم نے پنڈی روڈ، مین بازار کہوٹہ اور مٹور روڈ کہوٹہ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو دکانیں سیل اور متعدد تجاوز کنندگان کا سامان ضبط کر لیا اور بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔ اور سخت ہدایت جاری کی کہ دکاندار اپنا سامان اپنی دکان کی حدود تک رکھیں اور روڈ تک تجاوز نہ کریں۔ بصورت دیگر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گئی۔

Kahuta: (Pothwar.com, Imran Zamir, January 04, 2022) — Yasir Rizwan Assistant Commissioner Kahuta as took charge of the administrator, he issued a special directive for the repair and renovation of the Qadir library, While operating against encroachments, two shops were fined.

According to the new notification of Punjab Local Government, Assistant Commissioner has been appointed as administrator in all tehsils. As soon as Assistant Commissioner Kahuta took charge as the Administrator of Municipal Kahuta, he visited the Municipal Committee and Qadir Library Kahuta.

He issued special instructions for repair and renovation of the library. This includes installing new lights, making the computer functional, building new book racks, providing new furniture and ordering new books. In addition, the Assistant Commissioner has imposed a complete ban on the use of Qadir Library for any kind of non-academic activity or political activities.

An anti-encroachment operation was launched on the instructions of Assistant Commissioner and Administrator MC Kahuta. The Municipal Committee team, while taking action against encroachments in Pindi Road, Main Bazar Kahuta and Mator Road Kahuta, sealed two shops and confiscated goods of several trespassers and imposed heavy fines. He also directed the shopkeepers to keep their goods within the limits of their shop and not to cross the road. Otherwise, strict legal action will be taken.

Show More

Related Articles

Back to top button