DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Meeting with Police Officers at Police Lines Headquarters after City Police Officer Rawalpindi Sajid Kayani took charge.

سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ساجد کیانی کی چارج سنبھالنے کے بعد پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس افسران سے میٹنگ

روات:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،16دسمبر2021)—سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ساجد کیانی کی چارج سنبھالنے کے بعد پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس افسران سے میٹنگ،میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز،ایس ایس پی انوسٹی گیشن،ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز،برانچ انچارجز،فرنٹ ڈیسک عملے اوردیگر سینئر پولیس افسران نے شرکت کی،میٹنگ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا,راولپنڈی پولیس بہت اچھا کام کر رہی ہے، پولیسیوں میں مزید بہتری لانے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا،آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کی ہدایات کے مطابق کرائم کو کنٹرول کرنے کے لیے تمام وسائل استعمال کیے جائیں،کرائم ہاٹ سپاٹ پر پٹرولنگ اور گشت کے نظام کو بہتر بنایا جائے، سی پی ا وراولپنڈی15کالز پر فوری ریسپانڈ کیا جائے،کوتاہی برتنے والے افسران کے خلاف کاروائی کی جائے گی، سی پی ا وراولپنڈی نیشنل ایکشن پلان کے مطابق سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھا جائے، سی پی ا وراولپنڈی سیکورٹی کے نظام کو مزید موثر بنایا جائے گا، سی پی ا وراولپنڈی اشتہاری مجرمان اور عدالتی مفروران پر فوکس کریں، سی پی ا وراولپنڈی جرائم میں ملوث مجرمان کو سزائیں دلوانا قانون اور انصاف کی جیت ہے، بہترین تفتیش اور پیروی مقدمات کا سلسلہ جاری رہے گا، سی پی ا وراولپنڈی ہر ہفتہ والے دن صبح10بجے دربار منعقد کیا جائے گا، جس میں پولیس افسران واہلکار اپنے مسائل بیان کر سکیں گے، سی پی ا وراولپنڈی تمام پولیس افسران کو ہفتہ واری ریسٹ دی جائے گی، سی پی ا وراولپنڈی میرٹ پر کام کرنے میں برکت ہے، میرٹ پر کام کرنے والے مجھے اپنے ساتھ کھڑاپائیں گے، سی پی ا وراولپنڈی کام کو ایمانداری اور لگن سے سرانجام دیں، کوتائی کو برداشت نہیں کیا جائے گی، سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی

Rawat: (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 16 December 2021) * After taking charge of City Police Officer Rawalpindi Sajid Kayani, meeting with police officers at Police Lines Headquarters, meeting with SSP Operations, SSP Investigation, Divisional S. PES, SDPOs, SHOs, branch in-charges, front desk staff and other senior police officers attended the meeting.

The meeting started with recitation from the Holy Quran. The series will be continued, as per the instructions of IG Punjab Rao Sardar Ali Khan, all resources should be used to control crime, patrolling and patrolling system at crime hotspots should be improved, immediate response to CPA Rawalpindi 15 calls.

Action will be taken against the negligent officers, search operations will be continued as per CPA and Rawalpindi National Action Plan, CPA and Rawalpindi security system will be made more effective, CPA and Rawalpindi advertisement Focus on criminals and fugitives, CPA and Rawalpindi convict criminals Law and order prevails, the best investigation and prosecution cases will continue, CPA Rawalpindi will be held every Saturday at 10 am, in which police officers and officials will be able to express their problems, CPA Rawalpindi All police officers will be given weekly rest Will not be done, Said CPO Rawalpindi Sajid Kayani

Show More

Related Articles

Back to top button