DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Establishment of three new tehsils in Rawalpindi will be implemented soon, Basharat Raja

راولپنڈی میں تین نئی تحصیلوں کا قیام جلد عمل میں لایا جائیگا، بشارت راجہ

روات:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،11دسمبر2021)— راولپنڈی کے تینوں سب ڈویژن کو تحصیل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان صوبائی وزیر قانون و کوآپریٹو راجہ بشارت نےترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر دھمیال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میں تین نئی تحصیلوں کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گاجن میں تحصیل کینٹ،تحصیل سٹی اورتحصیل صدر شامل ہیں۔ عوامی خدمت ہماری سیاست کا مرکز ہے، مشکل دور گزر چکا ہے اور اب عوام کے روشن مستقبل کیلئے کئے گئے سخت فیصلوں کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ہمیشہ عوام کی خدمت اور مفاد کو اہمیت دی ہے اور عوام سے کچھ نہیں چھپایا ۔اس موقع پرصوبائی وزیر قانون نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔جن پر مجموعی طور پر 85کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ راولپنڈی کے تینوں سب ڈویژن کو تحصیل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان صوبائی وزیر قانون و کوآپریٹو راجہ بشارت نےترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر دھمیال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میں تین نئی تحصیلوں کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گاجن میں تحصیل کینٹ،تحصیل سٹی اورتحصیل صدر شامل ہیں۔ عوامی خدمت ہماری سیاست کا مرکز ہے، مشکل دور گزر چکا ہے اور اب عوام کے روشن مستقبل کیلئے کئے گئے سخت فیصلوں کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ہمیشہ عوام کی خدمت اور مفاد کو اہمیت دی ہے اور عوام سے کچھ نہیں چھپایا ۔اس موقع پرصوبائی وزیر قانون نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔جن پر مجموعی طور پر 85کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ راولپنڈی کے تینوں سب ڈویژن کو تحصیل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان صوبائی وزیر قانون و کوآپریٹو راجہ بشارت نےترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر دھمیال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میں تین نئی تحصیلوں کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گاجن میں تحصیل کینٹ،تحصیل سٹی اورتحصیل صدر شامل ہیں۔ عوامی خدمت ہماری سیاست کا مرکز ہے، مشکل دور گزر چکا ہے اور اب عوام کے روشن مستقبل کیلئے کئے گئے سخت فیصلوں کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ہمیشہ عوام کی خدمت اور مفاد کو اہمیت دی ہے اور عوام سے کچھ نہیں چھپایا ۔اس موقع پرصوبائی وزیر قانون نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔جن پر مجموعی طور پر 85کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

Rawat; Rawalpindi: Punjab Law Minister Mohammad Basharat Raja declared that the government that taken the decision to divide Rawalpindi into three tehsils city, cantonment and Saddar.

The minister stated, that the PTI-led Punjab government wanted to provide maximum facilities to the people of the garrison city during a public meeting in Dhamial. For this purpose they decided to categorize the Rawalpindi subdivision into three parts. They also mentioned that the Rawalpindi district will become seven tehsils. The seven tehsils would be – Rawalpindi, Gujar Khan, Taxila, Murree, Kahuta, Kallar Syedan and Kotli Sattian.

Show More

Related Articles

Back to top button