DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Accused arrested for fraud and embezzlement by posing as an officer of intelligence agency

خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرکے دھوکا دہی اور فراڈ کے ذریعے رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتار

روات:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،08دسمبر2021)—سول لائنز پولیس کی اہم کاروائی، خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرکے دھوکا دہی اور فراڈ کے ذریعے رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج, سول لائنز پولیس کوشعیب خان نے درخواست دی کہ ملزم ماجد جہانگیر نے اسے حساس ادارے کا افسر ظاہر کرکےدھوکا دہی اور فراڈ کے ذریعے آکشن سے 02 عدد گاڑیاں دلوانے کے لیے رقم ہتھیالی۔مدعی مقدمہ
سول لائنز پولیس نے شعیب خان کی درخواست پر متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا۔سولائنز پولیس نے ہیومن انٹیلی جینس کا استعمال کرتے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرکے دھوکا دہی اور فراڈ کے ذریعے رقم ہتھیانے والے ملزم ماجد جہانگیر کو گرفتار کر لیا,ایس پی پوٹھوہار کی ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کو شاباش ,نوسر بازوں اور جعلسازوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ایس پی پوٹھوہار تصور اقبال

Rawat: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 08 December 2021) * Important operation of Civil Lines Police, that the accused Majid Jahangir, by pretending to be an officer of the intelligence agency, obtained money for fraudulently obtaining 2 vehicles from the auction through fraud.
Civil Lines Police registered a case under the relevant provisions at the request of Shoaib Khan. Majid Jahangir was arrested and has been charged.

Show More

Related Articles

Back to top button