DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; The niece of Chesham Labour Party councillor Raja Umar Hayat passed away

چشم لیبر پارٹی کے کونسلر راجہ عمر حیات کی بھتیجی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

لندن;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,افتخار وارثی ،23نومبر2021)— برطانیہ کے علاقے چشم میں مقیم کونسلر راجہ عمر حیات کی بھتیجی اور راجہ خرم کی دس سالہ بیٹی کو نماز جنازہ کے بعد چشم کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ چشم مسجد میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پوٹھوار ڈاٹ کام کی پوری ٹیم راجہ عمر حیات اور ان کی فیملی کے غم میں برابر کی شریک ہے

London; ( Pothwar.com, Iftikhar Warsi, 23 November 2021) – The niece of Councillor Raja Umar Hayat of Missa Kaswal  and the 10-year-old daughter of Raja Khurram passed away in Chesham Buckinghamshire. A large number of people attended the funeral prayers offered at Chesham Masjid. The entire Pothwar.com team shares the grief of Raja Umar Hayat and his family.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button