گوجرخان ؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،18نومبر2021ء)—اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے گوجرخان سے دو مجرمان کو سائبر کرائم کے قانون کے تحت گرفتار کر لیا۔ نڑالی گجر کے رہائشی سبحان خالد اور رضوان علی لڑکیوں کی ویڈیو بنا کر عزت نوچتے رہے،اور آج انجام کو پہنچ گئے ان میں سے ایک پولیس ملازم ہے،متعلقہ افسر کے مطابق متاثرہ خاندان نے اس دوران اس معاملے سے نمٹنے کے لیے ایف آئی اے سے رابطہ کیا اور وہاں اپنی شکایت درج کروا دیں جہاں سے اسے ایف آئی اے کی ٹیم نے معاملات کو اپنے ہاتھ میں لے کر واقعے کی انکوائری شروع کر دی۔ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے اور تفتیش شروع کر دی گئی۔نیشنل ریسپونس سنٹر فار سائبر کرائم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ایسے معاملات پر خاموش نہ رہیں۔اور ایسے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں نیچے سائبر کرائم ویب سائٹ کا لنک دیا جارہا ہے۔ایسے معاملات آپ اس ویب سائٹ پر فون یا ای میل کے ذریعے رپورٹ کر سکتے ہیں۔
http://www.nr3c.gov.pk/contact.html
Gujar Khan ( Pothwar.com, November 18, 2021) * The Federal Investigation Agency (FIA) in Islamabad arrested two criminals from Gujar Khan under the Cyber Crime Act.
Residents of Narali Gujar, Subhan Khalid and Rizwan Ali, continued to tarnish the image of the girls by making videos and publishing them on social media and finally today reached their fate today.
According to the concerned officer, The family Contacted and lodged a complaint against the pair, where the FIA team took matters into their own hands and started investigating the incident.
The accused have been arrested and an FIR has been registered against them and an investigation has been launched.
The National Response Center for Cyber Crime has appealed to the people not to remain silent on such matters and to punish such criminals. Below is a link to the Cyber Crime website. You can report such cases by phone or email on this website.
http://www.nr3c.gov.pk/contact.html