Chakswari, AJK; Raja Pervez Hameed congratulated on being appointed (DSP) Azad Kashmir
راجہ پرویز حمید انسپکٹر پولیس کو (DSP)ڈپٹی سپریڈنٹ پولیس آزاد کشمیر ترقیاب ہونے پر مبارکباد
چکسواری ,میرپور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , اللہ دتہ بسمل,19ستمبر2021ء)—پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میونسپل کمیٹی چکسواری کے رابطہ سیکرٹری واجد حسین آف لدڑ پینڈا نے راجہ پرویز حمید انسپکٹر پولیس کو (DSP)ڈپٹی سپریڈنٹ پولیس آزاد کشمیر ترقیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ پرویز حمید نے بطور انسپکٹر پولیس ہمیشہ غریب اور مظلوم لوگوں کی داد رسی کے لیے اپنا بھرپور کردار نبھاتے ہوئے جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کا قلع قمع کرنے میں کوئی کسر نہ اُٹھا رکھی۔راجہ پرویز حمید نہایت قابل،ایماندار اور معاملہ فہم پولیس افیسر ہیں۔ ہم سردار راشد نعیم ڈی آئی جی پونچھ ریجن کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے زبر دست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ جنھوں نے محکمہ پولیس کے ہونہار، دلیر ار باجرات افیسر راجہ پرویز حمید کو بطور ڈی ایس پی ترقیاب کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا۔ ہم ڈی ایس پی راجہ پرویز حمید سے یہ توقع کرتے ہیں کہ محکمہ پولیس آزاد کشمیر میں جاندار کردار ادا کرتے ہوئے بطور ڈی ایس پی مکمل طور پر عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔
Chakswari, Mirpur (Representative Pothwar.com, Allah Ditta Bismal, September 19, 2021) * Pakistan Peoples Party Azad Kashmir Municipal Committee Chakswari Coordinating Secretary Wajid Hussain of Laddar Painda on the promotion of Raja Pervez Hameed Inspector of Police (DSP) Deputy Superintendent of Police Azad Kashmir Congratulating him, he said that Raja Pervez Hameed as Inspector of Police always played his full role for the welfare of the poor and oppressed people and did not spare any effort in eradicating criminals and drug dealers. Raja Pervez Hameed is very capable. He is an honest and understanding police officer. We also thank Sardar Rashid Naeem DIG Poonch Region and pay our respects in strong words. He played a pivotal role in promoting Raja Pervez Hameed as a DSP. We expect from DSP Raja Pervez Hameed that the Police Department, playing a vital role in Azad Kashmir, as DSP, will ensure full protection of life and property of the people.