DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Manchester, UK: Zahid Rajput 3 children kidnapped by a car thief in Bolton

مانچسٹر کے علاقے بولٹن میں زاہد راجپوت کی کی کار بچوں سمیت چوری

مانچسٹر، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔۔۔ مانچسٹر کے زاہد راجپوت کی خوف سے اس وقت انتہا نہ رہی جب ایک کار چور نے ان کے گھر کے باہر سے کار میں موجود تین بچوں سمیت کار چوری کر لی۔۔زاہد راجپوت نے آٹھ سال ، سات سال اور دس ماہ کی عمر کےبچوں کو اپنے گھر کے باہر کالی مرسڈیز اے کلاس کے پیچھے سوتے ہوئے چھوڑ دیا جب یہ واقعہ پیش آیا۔گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی فوٹیج سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح کہیں سے ، ایک آدمی گاڑی کی طرف بھاگتا ہوا آتا ہے اور جدید کار جن میں چابی کے بغیر داخل ہوا جاسکتا ہے۔ گاڑی مین داخل ہو کر اسے بھگا لے جاتا ہے جب کہ پچھلی سیٹوں پر تینوں بچے موجود ہیں۔

مسٹر زاہد راجپوت گھبراہٹ میں گاڑی کے پیچھے بھاگے لیکن سڑک کے بیچ میں گر گئے۔جس کے بعد انھوں نے اپنی اہلیہ کی گاڑی میں چوری شدہ کار اور اغوا شدہ بچوں کی تلاش کرنی چاہی مگر انھیں اندازہ نہیں ہوا کہ چور کس سمت میں کار بھگا لے گیا۔اسی دوران انھوں نے پولیس سے رابطہ کیا اور اور تھوڑی ہی دیر میں ان کی کار بچوں سمیت ایک دوسرے مقام پر پارک کی ہوئی ملی یعنی چور گاڑی چھوڑ کر بھاگ گیا۔بچے اس سارے واقعے سے خوفزدہ ہو گئے مگر بہر حال وہ محفوظ تھے۔ پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Manchester; A Father Zahid Rajput watched in horror as his three children were ‘kidnapped’ by a car thief outside their home.

Zahid Rajput had left the youngsters, aged eight, seven and 10 months, asleep in the back of a black Mercedes A Class outside his home in Hall Lane, Farnworth, for just a few moments when the drama unfolded.

CCTV footage shows how, out of nowhere, a man comes running to the car, which has keyless entry, and speeds away – with Khadlijah, Muhammad Ahad Nazir, and baby Ayesha, still in the back.

Mr Rajput, in a panic, ran after the car but fell in the middle of the road.

He then got into his wife’s Toyota Yaris and attempted to follow the Mercedes – but had no idea which direction the thief drove off in.

The 37-year-old, of Hall Lane, managed to flag down a passing police car to continue the hunt.

He says the car was found a short while later abandoned in Farnworth town centre – with the three children alone inside, shaken but unhurt.

The family has been left in shock following the incident, and is receiving specialist support from police.

Show More

Related Articles

Back to top button