Gujar Khan; All the rubbish from Bewal is being dumped in to Bewal Kass
بیول نالہ سریں کچرا کنڈی میں تبدیل،بیول مین بازار کا کوڑا کرکٹ نالہ سریں میں پل کے نیچے پھینکا جا رہا
بیول( راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
بیول نالہ سریں کچرا کنڈی میں تبدیل،بیول مین بازار کا کوڑا کرکٹ نالہ سریں میں پل کے نیچے پھینکا جا رہا ہے جس سے نالہ سریں کا قدرتی بہتا پانی گندا ہو رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ گندگی کے ڈھیر کی وجہ سے تعفن،بدبواور ڈینگی مچھر کی افزائش بھی ہو رھی ہے جس سے ڈینگی بخار پھیلنےکا خدشہ ہے۔بیول بازار میں صفائی کرنے والے بازار کے ہر اطراف سے، تمام مارکیٹوں اور دکانوں سے کوڑا کرکٹ،گندگی اگٹھی کر کے بیول پل کے نیچے پھینک دیتے ہیں کیونکہ کوڑا کرکٹ پھنکنے کے لئے ایک مخصوص کچرا کنڈی نہیں ہے جہاں پر کوڑا کرکٹ پھینکا جاۓ۔
Gujar Khan; The Bewal Kass ( Nalah) has been turned into a rubbish bin. The garbage of Bewal Main Bazaar is being dumped under the bridge at the kass, which is polluting the natural flowing water as well as causing rot, stench and piles of dirt. Dengue mosquito breeding are also on the rise due to rubbish being dumped, which could lead to the spread of dengue fever. Cleaners in Bewal Bazaar collect garbage from all sides of the market, from all markets and shops, and throw it under the Bewal Bridge. The health authorities are asked to notice another point for local authorities is to take notice is that their is no official dump yard.