Gujar Khan; Teenager murders his own brother and sister over computer game row in village Kori Dolal, Mandra
تھانہ مندرہ کے علاقہ کوری دولال میں گھریلو جھگڑے پر 15 سالہ احسن نامی نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنے سگے بھائی اور بہن کو قتل کر دیا
گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔کُری دولال کیسابقہ کونسلر اورنگ زیب عرف ججی مرحوم کے پندرہ سالہ بیٹا احسن جو دن رات موبائل پر گیم کھیلتا رہتا تھا، گھر والوں کے منع کرانے کے باوجود، کسی قاتل گیم سے متاثر ہو کر اپنے بھائی اور بہن کو قتل اور والدہ کو زخمی کر دیا، مقتولین میں 19 سالہ اسما۔ اور 24 سالہ حسن زیب شامل ہیں۔ علاقے میں کہرام مچ گیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی پی او گوجرخان پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئیں۔ جبکہ ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔
Gujar Khan; Ahsan the 15-year-old son of former councillor Aurangzeb alias Juji, who used to play games on his mobile phone day and night and had a row with family over it, killed his brother 24-year-old Hassan Zeb and sister 19-year-old Asma and injured his mother. There was chaos in the area. As soon as the incident was reported, SDPO Gujar Khan rushed to the village with a heavy contingent of police. The accused fled the scene after committing double murder.