DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Hijab was made a part of the uniform for two British Pakistani police officers

برطانوی پولیس کے دو پاکستانی نژاد پولیس افسران کا کارنامہ حجاب کو یونیفارم کا حصہ بنا دیا گیا۔

لندن( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) برطانیہ پاکستانی نژاد پولیس افسران کا تیار کردہ حجاب مسلمان پولیس سٹاف کے لیے یونیفارم کا حصہ بنا دیا گیا تفصیلات کے مطابق برطانوی شہر نارتھ یارکشائر سے تعلق رکھنے والے دو پاکستانی نژاد پولیس افسران عظمی اور عرفان روف نے مسلمان خواتین پولیس کے لیے حجاب ڈیزائن کرنے کا کارنامہ انجام دیا جسے محکمہ کی جانب سے منظور کر لیا گیا۔ حجاب کے حوالے کام کرنے والی مسلمان پولیس افسر عظمی جو کے تیرہ برس کی عمر میں برطانیہ منتقل ہوئی تھی اور تعلیم مکمل کرنے کے بعد بطور افسر پولیس میں ملازمت اختیار کر لی اور حجاب کے ساتھ ڈیوٹی انجام دی ۔حجاب کے حوالے سے عظمی کا کہنا ہے کے ان کا ڈیزائن کردہ حجاب صرف محفوظ اور آرام دے نہیں بلکے شرعی تقاضے پر بھی پوراترتا ہے ۔ دوسرے مسلمان پولیس آفیسر عرفان روف جن کا تعلق بھمبر آزاد کشمیر کے علاقے علی بیگ سے ہے برطانیہ میں ہی پیدا ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اس سارے عمل میں۔محکمہ کا تعاون شامل رہا ہم کو اس کا ڈیزائن کرنے کا اختیار دیا گیا تھا ڈیزائن کے دوران کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں یا مداخلت نہیں ہوئی شروع سے آخر تک مکمل تعاون رہا انہوں مزید کہا کے یہ حجاب نارتھ یارکشائر فورس سے پورے ملک تک پھیلے گا جو مسلمان خواتین کے لیے پولیس کی ملازمت اختیار کرنے کے لیے مزید اعتماد پیدا کرے گا۔

London; Two police constables who designed a hijab to be part of their uniform have celebrated making it a reality.

North Yorkshire Police called the move an “important change” and highlighted the need to represent the communities they serve.

PC Uzma Amireddy, who designed the headscarf with PC Arfan Rahouf, became the first officer to wear a hijab while on duty with the force in 2019.

She said the move “completes me as a Muslim female and as a police officer”.

Those behind the two-piece design, with a section covering the head and another covering the neck, said it would be safe to wear if an officer faced a violent confrontation.

PC Amireddy said: “I am a British Muslim, I want to serve the British community and I love the job that I do as a police officer, but it shouldn’t hinder me in practising my religion.

“I didn’t want to leave half of myself at home when I go in to do the job that I love.”

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button