DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Aisal e aswab dua observed for late Hafiz Khadim Hussain Rizvi

صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر کے زیر اہتمام مجاہد اسلام عاشق رسولﷺ حافظ خادم حسین رضوی کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب

ٹور:نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر کے زیر اہتمام مجاہد اسلام عاشق رسولﷺ حافظ خادم حسین رضوی کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب۔علماء اکرام اور ممبران پریس کلب کہوٹہ نے بھی شر کت کی۔گذشتہ روز صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر نے اپنی رہائش گاہ پر مجاہد اسلام،عاشق رسولﷺ اور امیر تحریک لبیک یا رسول ﷺحافظ خادم حسین رضوی کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کے لیے ایک دعائیہ محفل کا انعقا د کیا جس میں ممتا ز عالم دین مولانا حافظ عبد الصبور سیفی، معروف ثنا ء خوان فیاض عباسی، جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ حاجی اصغر کیانی،ممبران پریس کلب کہوٹہ راجہ رومان سعید، ارسلان کیانی، راجہ عثمان ضمیر، افتخار احمد غوری، افضال احمد شمسی، احتشام کیانی، کبیر احمد جنجوعہ نے شر کت کی اس موقع پر مجاہد اسلام عاشق رسولﷺ حافظ خادم حسین رضوی کے درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور تمام شر کاء نے ان کی دین کی خدمات پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Kahuta; Aisal e aswab dua was observed for late Hafiz Khadim Hussain Rizvi, The programme was organised by press club Kahuta.

بھٹھی سکوٹ یوسی دوبیرن کلاں میں راجہ علی اصغر کے والد راجہ محمد بشارت وفات پا گے

Raja M Basharat father of Raja Ali Asghar passed away in Dhok Bhathi, Sakot

مٹور:نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماء راجہ علی اصغر کے والد محترم،سابق چیئرمین و ناظم یوسی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد،راجہ سعید احمد کے چچا جان اور چیئرمین محمد فاروق کے بہنوئی راجہ محمد بشارت وفات پا گے۔نمازئے جنازہ میں کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شر کت۔مرحوم کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں پٹھی سکوٹ یوسی دوبیرن کلاں میں ادا کیا گیا نمازئے جنازہ میں مسلم لیگ ن کے رہنماء سابق چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین، سابق ایم پی اے شوکت بھٹی،سابق چیئرمین یوسی منیاندہ پرویز قادری، سابق چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود، سابق امیدواربرائے چیئرمین تنویر ناز بھٹی،سابق امیدواربرائے چیئرمین راجہ جاوید احمد آف سکوٹ، بزرگ سیاسی وسماجی شخصیت راجہ آصف یعقوب کیانی،سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد نوید،سابق کونسلر راجہ خضر اقبال،سابق کونسلر محمود چوہان،صحافی اکرام الحق قریشی، راجہ انوار الحق، منیر احمد چشتی،جاوید اقبال، رمضان جنجوعہ،کبیر احمد جنجوعہ سمیت سینکڑوں افراد نے شر کت کی۔

تعزیت

مٹور:نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کے سٹی صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی،سیکرٹری ذوالفقار علی ہاشمی اورذوالفقار علی قریشی کی طرف سے اظہار تعزیت۔گزشتہ روزپاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کے سٹی صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی،سیکرٹری کہوٹہ ایم سی کہوٹہ ذوالفقار علی ہاشمی اورذوالفقار علی قریشی نے پاکستان تحریک انصاف تحصیل کلر سیداں کے سابق صدر وسابق ٹان ناظم کلرسیداں حافظ ملک سہیل اشرف کی والدہ محترمہ اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کونسل کے ممبر شیخ ندیم احمد کی جواں سالہ بیٹی کی وفات پر ان کے گھر وں جا کر فاتحہ خوانی کی مرحو مین کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرما کر ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Show More

Related Articles

Back to top button