AJKDailyNewsPothwar.com

Mirur, AJK; Chakswari police station SHO Mehtab Aslam’s excellent performance has resulted in the arrest of Jangwiz Akhtar’s killers, Ch. Azam alias Lala Mandri

پولیس تھانہ چکسواری کے ایس ایچ او مہتاب اسلم کی بہترین کارکردگی کانتیجہ ہے کہ جنگویز ااخترکے قاتلوں کی گرفتاری ممکن ہوئی، چودھر ی اعظم المعروف لالہ مندری

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔۔ ممتاز سیاسی وسماجی راہنما چودھر ی اعظم المعروف لالہ مندری نے راجہ سلیم عرفان ایس ایس پی ضلع میرپور کی شاندارکارکردگی پرانہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ محکمہ پولیس آزادکشمیر کے افسران کی کارکردگی بہترین اورشاندار ہے راجہ عرفان سلیم ایس ایس پی ضلع میرپور محکمہ پولیس آزادکشمیر کے مایہ نازپولیس آفیسر ہیں ان کی کاکردگی قابل ستائش ہے ضلع میرپور میں عوام کے جان ومال عزت وآبرو کے تحفظ اورامن ومان کی مثالی فضاکے حوالے سے کارکردگی اطمینان بخش ہے جرائم کی بیخ کنی کے لئے جرات مندانہ اقدامات پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی بہترین انجام دہی ہے اورفرض شناسی کاعملی اظہارہے اپنی جان ہتھیلی پررکھ کرعوام کے جان ومال کاتحفظ کرنا بہترین جذبہ فرض شناسی ہے جو ہماری پولیس کاطرہ امتیاز ہے جنگویز اختر کے اجرتی قاتلوں کاسراغ اوران کی گرفتاری ایس ایس پی ضلع میرپور راجہ عرفان سلیم کی بہترین قیادت سربراہی ڈی ایس پی ڈڈیال خواجہ عبدالقیوم کی نگرانی پولیس تھانہ نیوسٹی میرپور کے ایس ایچ او وسیم نواز اور پولیس تھانہ چکسواری کے ایس ایچ او مہتاب اسلم کی بہترین کارکردگی کانتیجہ ہے کہ جنگویز ااخترکے قاتلوں کی گرفتاری ممکن ہوئی ہے جوپولیس آفیسران کی بہترین پیشہ وارانہ مہارت اورانتھک محنت اوربہترین جذبہ فرض شناسی ہے چودھری اعظم لالہ مندری نے راجہ عرفان سلیم ایس ایس پی میرپور خواجہ عبدالقیوم ڈی ایس پی ڈڈیال ایس ایچ او وسیم نواز اورایس ایچ او مہتاب اسلم کوخراج تحسین پیش کیاہے اورکہاہے کہ ہمیں اپنے پولیس آفیسران کی کارکردگی پرفخر ہے ہمارے پولیس آفیسران ملک وقوم کے لئے شاندار خدمات انجام دے رہے ہیں اوراپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلارہے ہیں اور اپنے فرائض منصبی کی انجام دہی میں اللہ تعالی کے فضل وکرم سے کامیاب وکامران ہیں چودھری محمداعظم لالہ مندری نے ان خیالات کااظہاراپنے ایک بیان میں کیاہے۔

Mirpur, AJK; Chakswari’s SHO Mehtab Aslam’s excellent performance has resulted in the arrest of Jangwiz Akhtar’s killers which is due to the excellent professionalism and hard work of the police officers and the best sense of duty. SP Dadyal has paid tributes to SHO Wasim Nawaz and SHO Mehtab Aslam and said that we are proud of their performance . Chaudhry Muhammad Azam Lala Mandri has expressed these views in a statement.

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آباد کے صدر معلم مرزان عبدالالسلام نے اپنے سٹاف کا کا دل سے شکر یہ ادا کیا جنہوں نے انہیں قافلے کی صورت میں ہائی سکول ہری پوری سما ہنی چھوڑ کرائے

Government Boys High School Khadimabad Moallem Mirzan Abdul Salam expressed his heartfelt gratitude after leaving

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)—گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آباد کے صدر معلم مرزان عبدالالسلام نے اپنے سٹاف کا کا دل سے شکر یہ ادا کیا جنہوں نے انہیں قافلے کی صورت میں ہائی سکول ہری پوری سما ہنی چھوڑ کرائے آپ جس شاندار طریقے سے مجھے خادم آباد سکول سے الوداع کیا ہے میں ساری زندگی یہ لمحانہیں بھول سکتا آپ نے گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ جو مجھے سماہنی تک لیکر گئے یہ مدتوں یاد رہے گا خصوصاًماسٹر عبدالمالک عطاء الرحمن ندیم خان آفریدی محمد گلستاب خان کا دل سے شکر یہ ادا کرتا ہوں ریٹائرڈ اساتذہ محمد مشتاق مغل اور چوہدری امجد حسین کا شکریہ ادا کرتا ہو ں جو وقت نکال کر مجھے چھوڑساتھ گئے تھے ماسٹر عبدالمالک نے سماہنی سکول میں خطاب خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہائی سکول ہر ی پورتحصیل سماہنی کے سٹاف نے حسیں اندازسے صدرمعلم اور ہمارا استقبال کیا ہے ہم ساری زندگی بھول نہیں سکتے آپ نے ڈھول کی تھاپ پر اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی ہیں ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں محمد ندیم خان آفریدی نے سارے سٹاف کا شکریہ ادا کیا کہا کہ ہمیں خوشی ہے مرزا عبدالسلام اپنے گھر آئے ہیں محمدگلتاسب پی ٹی نے اپنے خطاب میں سماہنی سکول کے سٹاف کا شکر یہ ادا کیا سماہنی سکول کی طرف کی طرف سے اور زنگزیب صاحب نے نئے صدر معلم کو خوش آمدید کہا اور خادم آباد سکول کے سٹاف کا شکریہ ادا جو قافلے کی صورت میں سماہنی آئے آخر میں قاری یاسر عرفات نے دعاکروائی

Show More

Related Articles

Back to top button