گوجرخان،دولتالہ؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،محمد نجیب جرال۔۔۔۔ جاتلی گاؤں کے ساتھ واقع تالاب میں 45سالہ خانہ بدوش ڈوب کر جا ں بحق مقامی افر اد نے لاش کو نکالا تفصیلات کے رحمت شاہ ولد یار محمد سکنہ لورالائی جو محنت مزدوری کے لیے ڈونگی میں رہا ئش پذیز تھا گذشتہ روز مقامی تالاب میں نہا نے گیا اور نہاتے ہو ئے دلدل میں پھنس گیا اور ڈوب کر جابحق ہو گیا لاش کومقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکالا واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او ثنا اللہ نیازی موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا
Related Articles
Check Also
Close