DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi inaugurated the business center of former chairman UC Lohdara Muhammad Naveed Bhatti on GT Road.

سابق وزیراعظم شاھد خاقان عباسی نے جی ٹی روڈ پر سابق چیئرمین یوسی لوھدرہ محمد نوید بھٹی کے کاروباری مرکز کا افتتاح کیا

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق وزیراعظم شاھد خاقان عباسی نے جی ٹی روڈ پر سابق چیئرمین یوسی لوھدرہ محمد نوید بھٹی کے کاروباری مرکز کا افتتاح کیا اس موقع پر مسلم لیگ ن پنجاب کے نائب صدر انجینئر قمرالسلام راجہ،ڈویزنل صدر ملک ابرار،راجہ جاوید اخلاص،راجہ عبدالحمید ایڈووکیٹ،محمد زبیر کیانی،چوہددی عامر جمشید،راجہ محمد یونس اور دیگر نے شرکت کی،شاھد خاقان عباسی نے افتتاحی تقریب میں موجود سابق چیئرمین یوسی بشندوٹ محمد زبیر کیانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کی قدر ایک سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والا شخص ہی جان سکتا ہے کسی بھی سیاسی جماعت میں گراس روٹ لیڈران کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

Kallar Syedan; Former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi inaugurated the business center of former chairman UC Lohdhra Muhammad Naveed Bhatti situated on GT Road. PML-N Punjab Vice President Engineer Qamarul Islam Raja, Divisional President Malik Ibrar, Raja Javed Ikhlas, Raja Abdul Hameed Advocate, Muhammad Zubair Kiyani, Chaudhry Amir Jamshaid, Raja Muhammad Younis and others were present on the occasion.

پی ٹی آئی کے رہنما سابق ٹاؤن ناظم حافظ سہیل اشرف کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں نمازجنازہ ہفتہ کے روز کمبیلی صادق میں مرحومہ کے فرزند حافظ سہیل اشرف نے پڑھائی

Former Town Nazim Hafiz Sohail Ashraf’s mother passed away. Funeral prayers were offered on Saturday at Kambili Sadiq by Hafiz Sohail Ashraf.

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…پی ٹی آئی کے رہنما سابق ٹاؤن ناظم حافظ سہیل اشرف کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں نمازجنازہ ہفتہ کے روز کمبیلی صادق میں مرحومہ کے فرزند حافظ سہیل اشرف نے پڑھائی جس میں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان،ارکان اسمبلی صداقت علی عباسی،راجہ صغیر احمد،چوہدری جاوید کوثر کے علاؤہ محمد افضل کھوکھر،راجہ جاوید اخلاص،غلام مرتضے ستی،محمود شوکت بھٹی،چوہدری محمد عظیم،ہارون کمال ہاشمی،شیخ ساجد الرحمان،چوہدری ظہیر محمود،محمد اعجاز بٹ،راجہ گلستان خان،قاضی شوکت محمود،قاضی عبدالوقار کاظمی،سہیل کیانی،محمد زبیر کیانی،راجہ ندیم احمد،چوہدری شفقت محمود،چوہدری صداقت حسین ،پرویز اختر قادری،شاہد گجر،چوپدری توقیراسلم،اشتیاق مسعود چیمہ،راجہ جہانگیر اختر بھٹی،شیخ حسن ریاض،راجہ ظفر محمود،حاجی اخلاق حسین،ساجد بٹ،آصف محمود کیانی،محسن نوید سیٹھی،عاقب علی،حاجی محمد اسحاق،ضابر حسین،زین العابدین عباس،نصیراختر بھٹی،مسعود بھٹی،یاسر بشیر راجہ ایڈووکیٹ،الحاج اسلم بانی،تنویر شیرازی،تنویر ناز بھٹی،صوفی بشیر خان اور دیگر نے شرکت کی۔

تعزیت

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے صدر رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کلرسیداں کے نواحی گاؤں منگال گئے جہاں انہوں نے راجہ محمد ثقلین کی ممانی جان اور حاجی عبد القیوم کی اچانک وفات پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اس موقع پر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری راجہ صغیراحمد،پی ٹی آئی تحصیل کلرسیداں کے صدر آصف محمود کیانی،چیئرمین عشر زکوت کمیٹی تحصیل کلرسیداں بابو ظفراقبال،راجہ شجاع اور دیگر بھی موجود تھے۔

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…سابق ضلعی نائب ناظم محمد افضل کھوکھر،رکن پنجاب اسمبلی چوہدری جاوید کوثر،ڈی ایس پی راجہ محمد عقاب،نمبردار اسد عزیز،شیخ خورشید احمد،راجہ زاھد خورشید ایڈووکیٹ،چوہددی توقیر اسلم،تنویر شیرازی اوردیگر نے گاؤں چکڑالی بدھال جا کر سابق چیئرمین یوسی ملک عبدالرشید کی وفات پر لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button